زبیر مرزا
محفلین
اوہ اسکا مطلب ہے کہ ابھی اسکی طبعیت نہیں سمجھی
اللہ اسے جلد از جلد شفا دے
(آمین)
اللہ کریم پیارے والے بچے حسیب نذیر گِل کو صحت عطا فرمائے
اوہ اسکا مطلب ہے کہ ابھی اسکی طبعیت نہیں سمجھی
اللہ اسے جلد از جلد شفا دے
آمین یا رب العالمین(آمین)
اللہ کریم پیارے والے بچے حسیب نذیر گِل کو صحت عطا فرمائے
ہاں کھائی تھی دوائی۔ میں تو دوائی کھانے میں سستی برت لیتا ہوں ہوں لیکن امّی جان چھِتروں سے کھلاتی ہیں۔ اللہ کا شکر ہے اب ٹھیک ہونے کے قریب ہوںحسیب بچے اب کیسی طبعیت ہے؟دوائی کھائی تھی نا
لو بھئی اب آنلائن آگیا ہوں ۔تھوڑا سا لیٹ ہو گیا اس لیے معذرتحسیب تو آیا ہی نہیں ، روزانہ فجر کے بعد آن لائن آتا ہے باقاعدگی سے
(آمین)
اللہ کریم پیارے والے بچے حسیب نذیر گِل کو صحت عطا فرمائے
میں کس منہ سے آپکا شکریہ ادا کروں؟لگتا ہے یہ والا ٹھیک رہے گاآمین یا رب العالمین
تو آپ نے کیا جواب دیا؟ایک بار میرا بھتیجا میرے سر ہوگیا کہ آپ بابا ( میراچھوٹا بھائی ) کو پیارا والا بچہ کیوں کہتے ہیں
اُس کو جواب دینے کا مطلب نیا سوال لہذا بات بدلنے میں ہی آفیت ہوتی ہےتو آپ نے کیا جواب دیا؟
دیرآید تندرست آیدلو بھئی اب آنلائن آگیا ہوں ۔تھوڑا سا لیٹ ہو گیا اس لیے معذرت
چاچو گرمی ہو کہ نہیں ہو اللہ اللہ کر گزرتی ہے ۔ بالکل برداشت نہیں ہوتی ۔فیصل آباد میں تو ویسے بھی گرمی زیادہ ہوتی ہے۔ تمہیں تو اس کا عادی ہونا چاہیے۔
چاچو گرمی ہو کہ نہیں ہو اللہ اللہ کر گزرتی ہے ۔ بالکل برداشت نہیں ہوتی ۔
پھر ایسا کرو کہ پانی والا ٹب بھر کر اس میں بیٹھی رہا کرو۔
بھیا جی شکر کیجئے کہ صرف ہوش ہی ٹھکانے آئے، یہاں تو پورے کا پورا بندہ ہی ٹھکانے لگ جاتا ہےدو گھنٹے قبل باہر گیا تھا آدھ گھنٹے کے لیے، گرمی نے ہوش ٹھکانے لگا دیئے۔
شکریہ کی کیا بات ہے بھلامیں کس منہ سے آپکا شکریہ ادا کروں؟لگتا ہے یہ والا ٹھیک رہے گا
ہائے فالسے مجھے بھی بہت بہت بببببببببببببببببہت پسند ہیںفالسے کالے نمک چھڑک کر کھانا اور ساتھ کوئی کتاب پڑھنا گرمی کی دوپہروں میں سب سے بڑی عیاشی تھی