مدیحہ گیلانی
محفلین
شکریہ فرازواہ واہ لطف آگیا پڑھ کر
سعی و تلاش بہت سی رہے گی اس انداز کے کہنے کیصحبت میں علما فضلا کی جا کر پڑھیے گُنیے گا
شکریہ فرازواہ واہ لطف آگیا پڑھ کر
سعی و تلاش بہت سی رہے گی اس انداز کے کہنے کیصحبت میں علما فضلا کی جا کر پڑھیے گُنیے گا
شکریہ محترمسبحان اللہ............
جی بالکل ہم خبردار ہیں اور ہم نے اتنی پیاری سی عینی کو کچھ بھی نہیں کہابالکل نہیں عینی شاہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور سب کے لئے خبردار ۔۔۔ ۔۔اتنی پیاری سی عینی کو کسی نے کچھ نہیں کہنا
جیتی رہیئے بیٹا آپ پھر سے غائب ہیں آجکلدل کی تسلی جب کہ ہو گی گفت و شنود سے لوگوں کی
آگ پھُنکے گی غم کی بدن میں اس میں جلیے بھُنیے گا
لاجواب انتخاب اپیا!
جیتے رہیئے بیٹا ۔بہت خوب!
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔جیتے رہیئے بیٹا ۔
اچھااااا یعنی شروعات آپکی طرف سے ہوئیں ویسےغزل عینی نے دھیان سے پڑھی ہو نہ ہو آپ کا خدائے سخن کہنااسے الجھن میں ضرور ڈال گیا
میں نے تو کوئی غلطی نہیں تھی کری محب بھائیویسے میں نے اکثر دیکھا ہے ، میں جہاں کسی کو خبردار کرتا ہوں وہ وہاں پہلے سے بڑھ کر غلطیاں کرتا ہے مگر میں تو بہرحال اپنا فرض ادا کر دیتا ہوں نہ ۔
خدائے سخن کہنا اسے تو الجھن میں ڈال گیا اور فاتح کو انتہائی کوفت اور اذیت میں ۔
اس سے ایک تیر سے کئی شکار ہو گئے ۔
مگر اس تھریڈ میں تو یہ آپ نے کہا تھاارے غلطی تم نے نہیں ، اس بندے نے کی تھی جس نے میر کو "خدائے سخن" کہا تھا، فاتح نے اس بندے کے لتے لیے تو ہیں ایک پوسٹ میں۔
تاب لاتے ہی بنے گی غالبؔویسے میں نے اکثر دیکھا ہے ، میں جہاں کسی کو خبردار کرتا ہوں وہ وہاں پہلے سے بڑھ کر غلطیاں کرتا ہے مگر میں تو بہرحال اپنا فرض ادا کر دیتا ہوں نہ ۔
خدائے سخن کہنا اسے تو الجھن میں ڈال گیا اور فاتح کو انتہائی کوفت اور اذیت میں ۔
اس سے ایک تیر سے کئی شکار ہو گئے ۔
پسندیدگی کے لیئے ممنون ہوں محترم۔ سلامت رہیئےنہایت لا جواب کلام شئیر کرنے کا شکریہبہت خوب
تاب لاتے ہی بنے گی غالبؔ
واقعہ سخت ہے اور جان عزیز
جی بالکل آپ بھلے اپنا فرض پورا کیجئے مگر یہ دیکھ لیا کیجئے کہ جس بندے یا بندی کو آپ نے اپنے اس رضاکارانہ کام کے لیئے منتخب فرمایا ہے وہ اسکے اہل ہیں بھی یا نہیں
آپ شکار کے شوقین ہیں اور وہ بھی تیروں سے !!خاصا خوفناک کام ہے ویسے لیکن ایسے ادبی شکار ذرا دھیان سے کھیلا کیجئے پھر نقص امن کا خدشہ لاحق ہو جاتا ہے ۔
آپاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااتاب لاتے ہی بنے گی غالبؔ
واقعہ سخت ہے اور جان عزیز
جی بالکل آپ بھلے اپنا فرض پورا کیجئے مگر یہ دیکھ لیا کیجئے کہ جس بندے یا بندی کو آپ نے اپنے اس رضاکارانہ کام کے لیئے منتخب فرمایا ہے وہ اسکے اہل ہیں بھی یا نہیں
آپ شکار کے شوقین ہیں اور وہ بھی تیروں سے !!خاصا خوفناک کام ہے ویسے لیکن ایسے ادبی شکار ذرا دھیان سے کھیلا کیجئے پھر نقص امن کا خدشہ لاحق ہو جاتا ہے ۔
محب بھائی یہ کس نے بتایا آپکو۔۔۔۔۔۔ !! تاکہ جن کو پتہ نہ بھی ہو انکو بھی چل جائے کہ میں نے سفارش کرائی تھی اففف کیا ہے بھئی آپکوبہت خوب شعر رقم کیا ہے غالب کا ۔
فرض کی ادائیگی کے بارے میں تو سنا اور پڑھا ہے کہ یہ بلا رنگ ، نسل اور تفریق کے ہونا چاہیے ورنہ فرض کی ادائیگی میں کوتاہی ہو جاتی ہے۔ اہلیت کا فیصلہ کرنے والے میں اور آپ کہاں ہو سکتے ہیں ، اس کے لیے تو باقاعدہ کمیشن بنا کرتے ہیں جو کاغذات کی جانچ پڑتال کیا کرتے ہیں۔
مجھے آپ نے کونسے جنگلوں میں تیر کمانوں کے ساتھ خوفناک شکار کرتے دیکھ لیا !!!!!!!!
آپ کی طرف سے اطمینان تھا اس لیے میں نے تسلی بھی دے دی تھی کہ کوئی بات نہیں میرا نام لے دینا ویسے باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ کچھ اور لوگوں کی سفارش سے ہی امن قائم ہوا ہے ورنہ کچھ لوگ خرابی امن کا باعث بنا ہی چاہتے تھے۔
بہت خوب شعر رقم کیا ہے غالب کا ۔