میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

اچھااااا یعنی شروعات آپکی طرف سے ہوئیں :) ویسےغزل عینی نے دھیان سے پڑھی ہو نہ ہو آپ کا خدائے سخن کہنااسے الجھن میں ضرور ڈال گیا :battingeyelashes:

ویسے میں نے اکثر دیکھا ہے ، میں جہاں کسی کو خبردار کرتا ہوں وہ وہاں پہلے سے بڑھ کر غلطیاں کرتا ہے مگر میں تو بہرحال اپنا فرض ادا کر دیتا ہوں نہ ۔ :)

خدائے سخن کہنا اسے تو الجھن میں ڈال گیا اور فاتح کو انتہائی کوفت اور اذیت میں ۔ :ROFLMAO:

اس سے ایک تیر سے کئی شکار ہو گئے ۔
 
عینی شاہ

محفلین

میں نے تو کوئی غلطی نہیں تھی کری محب بھائی:cautious:
 
ارے غلطی تم نے نہیں ، اس بندے نے کی تھی جس نے میر کو "خدائے سخن" کہا تھا، فاتح نے اس بندے کے لتے لیے تو ہیں ایک پوسٹ میں۔ :LOL:

ایسا بھاری بھرکم خطاب دے کر آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے مشکلات پیدا کر گیا ہے ، خاص طور پر انگریزی پسند لڑکیوں کے لیے تو انتہائی کوفت کا سبب ہے یہ میر نامی بندہ ۔ :)
 
میں نے اس لیے کہا تھا کہ لوگ کہتے ہیں ، اپنی طرف سے تھوڑی کہا تھا اور چلو تم نے سیکھ لیا نہ کہ میر تقی میر کو خدائے سخن بھی کہا جاتا ہے۔

اب تم یہ سوال اپنی سہیلیوں سے پوچھ سکتی ہو اور مجھے سو فیصد یقین ہے کہ کسی کو نہیں پتہ ہوگا۔ :ROFLMAO:
 
ویسے میں نے اکثر دیکھا ہے ، میں جہاں کسی کو خبردار کرتا ہوں وہ وہاں پہلے سے بڑھ کر غلطیاں کرتا ہے مگر میں تو بہرحال اپنا فرض ادا کر دیتا ہوں نہ ۔ :)

خدائے سخن کہنا اسے تو الجھن میں ڈال گیا اور فاتح کو انتہائی کوفت اور اذیت میں ۔ :ROFLMAO:

اس سے ایک تیر سے کئی شکار ہو گئے ۔
تاب لاتے ہی بنے گی غالبؔ
واقعہ سخت ہے اور جان عزیز
جی بالکل آپ بھلے اپنا فرض پورا کیجئے مگر یہ دیکھ لیا کیجئے کہ جس بندے یا بندی کو آپ نے اپنے اس رضاکارانہ کام کے لیئے منتخب فرمایا ہے وہ اسکے اہل ہیں بھی یا نہیں :battingeyelashes:
آپ شکار کے شوقین ہیں اور وہ بھی تیروں سے !!خاصا خوفناک کام ہے ویسے :) لیکن ایسے ادبی شکار ذرا دھیان سے کھیلا کیجئے پھر نقص امن کا خدشہ لاحق ہو جاتا ہے ۔:)
 
بہت خوب شعر رقم کیا ہے غالب کا :)۔

فرض کی ادائیگی کے بارے میں تو سنا اور پڑھا ہے کہ یہ بلا رنگ ، نسل اور تفریق کے ہونا چاہیے ورنہ فرض کی ادائیگی میں کوتاہی ہو جاتی ہے۔ اہلیت کا فیصلہ کرنے والے میں اور آپ کہاں ہو سکتے ہیں ، اس کے لیے تو باقاعدہ کمیشن بنا کرتے ہیں جو کاغذات کی جانچ پڑتال کیا کرتے ہیں۔ :LOL:

مجھے آپ نے کونسے جنگلوں میں تیر کمانوں کے ساتھ خوفناک شکار کرتے دیکھ لیا !!!!!!!!:cool:

آپ کی طرف سے اطمینان تھا اس لیے میں نے تسلی بھی دے دی تھی کہ کوئی بات نہیں میرا نام لے دینا :) ویسے باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ کچھ اور لوگوں کی سفارش سے ہی امن قائم ہوا ہے ورنہ کچھ لوگ خرابی امن کا باعث بنا ہی چاہتے تھے۔ :)
 
آپااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :cautious:
 
محب بھائی یہ کس نے بتایا آپکو۔۔۔۔۔۔:eek: !! تاکہ جن کو پتہ نہ بھی ہو انکو بھی چل جائے کہ میں نے سفارش کرائی تھی :cautious:اففف کیا ہے بھئی آپکو:atwitsend:
 
بہت خوب شعر رقم کیا ہے غالب کا :)۔

فرض کی ادائیگی کے بارے میں تو سنا اور پڑھا ہے کہ یہ بلا رنگ ، نسل اور تفریق کے ہونا چاہیے ورنہ فرض کی ادائیگی میں کوتاہی ہو جاتی ہے۔ اہلیت کا فیصلہ کرنے والے میں اور آپ کہاں ہو سکتے ہیں ، اس کے لیے تو باقاعدہ کمیشن بنا کرتے ہیں جو کاغذات کی جانچ پڑتال کیا کرتے ہیں۔ :LOL:

مجھے آپ نے کونسے جنگلوں میں تیر کمانوں کے ساتھ خوفناک شکار کرتے دیکھ لیا !!!!!!!!:cool:

آپ کی طرف سے اطمینان تھا اس لیے میں نے تسلی بھی دے دی تھی کہ کوئی بات نہیں میرا نام لے دینا :) ویسے باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ کچھ اور لوگوں کی سفارش سے ہی امن قائم ہوا ہے ورنہ کچھ لوگ خرابی امن کا باعث بنا ہی چاہتے تھے۔ :)

ماشاءاللہ بڑےفرض شناس ہیں آپ :) ۔۔ہمیں آپکے اس جذبے نے بےحد متاثر کیا :battingeyelashes: ۔
ہم فرض شناسی وہاں ہی دکھاتے ہیں جہاں اسکی ضرورت نہیں ہوتی اور ہمارے جواصل فرائض ہیں وہ اکثرو بیشتر نظر اندازہو جاتے ہیں :heehee:
کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے ہمیں کسی کمیشن بنانے کی ضرورت نہیں ہے یہ کام ہم بخوبی انجام دے لیتے ہیں اس لیے فکر نہ کریں اسکی :)
خوفناک شکار تیر کمانوں سے تو نہیں کھیلے جا سکتے صرف اور ہم نے تو ویسے بھی ادبی شکار کھیلنے سے خبردار کیا تھا آپکو :battingeyelashes:
آپ کےباخبرذرائع انتہائی ناقابل اعتبار ہیں انکی کلاس لینے میں بھی کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں فرمائیں گے۔خاطر جمع رکھیں وہ بھی ۔
 
Top