تعارف بات چھوٹی نہیں۔

زینب

محفلین
سوری شمشاد بھائی جذبات میں آکر لکھ دیا واقعی یہ بات تو ذہن سے نکل گئی آپ نے بھی 25 کچھ زیادہ ہی لکھ دیئے ورنہ تو یہ مخلوق 18 سے آگے نکلنے میں 18 سال لگا دیتی ہے

جی نہیں میں 25 کی ہونے والی ہوں 2 ماہ بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ویسے آپ اس 25 کو الٹا بھی لکھ سکتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے)۔۔۔۔لو آپ دونوں کو میں نے موقعے پے ہی غلط ثابت کر دیا اب بولو:grin::grin:
 
پپو

محفلین
جی نہیں میں 25 کی ہونے والی ہوں 2 ماہ بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ویسے آپ اس 25 کو الٹا بھی لکھ سکتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے)۔۔۔۔لو آپ دونوں کو میں نے موقعے پے ہی غلط ثابت کر دیا اب بولو:grin::grin:
شکریہ جیجی مگر یہی تو وہ دوماہ ہیں جو اگلی دو دہائیوں تک چلنے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اور جہاں ایک عورت بولے وہاں دس مرد بھی ہوں توموقعے پر غلط ہی ثابت ہوتے ہیں:grin::grin::grin:
 
زینب

محفلین
دیکھیں اب آپ سچی مچی لڑائی کا آغاز کر رہے ہیںِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ انڈین ہو کیا۔۔۔۔۔؟پہلے اس سوال کا جاواب دیں پھر باقی بات
 
چاند بابو

محفلین
شکریہ جیجی مگر یہی تو وہ دوماہ ہیں جو اگلی دو دہائیوں تک چلنے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اور جہاں ایک عورت بولے وہاں دس مرد بھی ہوں توموقعے پر غلط ہی ثابت ہوتے ہیں:grin::grin::grin:

ارے واہ کہتے تو آپ ٹھیک ہی ہو۔ میں نے ابھی ابھی رینب کی پروفائل دیکھی تاریخ پیدائش تو ہے لیکن پیدائش کا سال ندارد!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
واہ پپو بھائی کیا نقطہ نکالا ہے۔ دو ماہ دو دہائیوں تک چلیں گے۔ بھئی واہ مزہ آ گیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
دیکھیں اب آپ سچی مچی لڑائی کا آغاز کر رہے ہیںِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ انڈین ہو کیا۔۔۔۔۔؟پہلے اس سوال کا جاواب دیں پھر باقی بات

نہیں لڑائی کا خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا۔ ویسے ایک بات تو بتاؤ، فرض کرو لڑائی ہو ہی گئی تو صلح کے لیے اقوام متحدہ کو بلانا پڑے گا یا صرف انکل بش / مش سے سفارش کافی ہو گی؟
 
حسن علوی

محفلین
لیجیئے حضرت اگر چہ ہم کچھ لیٹ ہو گئے (جوکہ اکثر ہوجاتے ہیں) مگر پھر بھی آپکو خوش آمدید کہنا ہمارا فرض ھے تو طارق بھائی آپکو محفل میں بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ھے کہ اس سفر میں آپکا ساتھ نہایت ہی خوشگوار ثابت ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
خالی خولی باتوں سے ہی سفر خوشگوار گزاریں گے یا کوئی چائے شائے، میرا مطلب ہے کچھ ناشتہ ماشتہ بھی تو کروائیں ان کو۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں کب خلاف ہوتا ہوں تمہارے؟ وہ تو بس ایسے ہی ایک بات پوچھی تھی میں نے۔ اور ہاں میری بات کا جواب نہیں دیا تم نے، جو میں نے اوپر لکھی تھی۔
 
پپو

محفلین
دیکھیں اب آپ سچی مچی لڑائی کا آغاز کر رہے ہیںِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ انڈین ہو کیا۔۔۔۔۔؟پہلے اس سوال کا جاواب دیں پھر باقی بات
سوری جیجی جواب میں تاخیر ہو گئی وجہ صرف الیکشن تھے اور میرا خیال ہے آپکی بات کا جواب بھی اسی میں ہے الیکشن انڈیا میں نہیں پاکستان میں ہو رہے تھے ہاں کبھی ہم بھی انڈین ہی ہو کرتے تھے مگر یہ حادثہ میری پیدائش سے پہلے گذر چکا 1947 سے ہم پاکستانی ہیں اور جیجی سی لڑائی کرکے میں نے کیا پیاری پیاری اوراچھی اچھی دعاوءں سے محروم ہونا ہے کیا
 
زینب

محفلین
تو بھائی میرے جیجی نا کہ اسی لیے پوچھا کہ انڈین ہو یا پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔باجی کہ لو آپی کہ لو۔۔۔۔جیجی نا کہو۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو کبھی بھی انڈین نہیں تھی کیوں کہ میں پاکستان بننے کے بعد پیدا ہوئی:d:d:d
 
اچھا اس بات پر چڑ گئیں تھیں اب پتہ چلا سوری جنا ب اگر میں نے آپی کہا تو پھر آپ ناراض ہو جائیں گیں
اور اگر باجی کہا تو پھر بھی بات وہی ہے کیونکہ عورتوں کو عمر کا کمپلکس رہتا ہے اس لیے اس کا حل یہ ہے میں آپ کو بہنا کہہ لیا کروں گا اس سے کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا آپ چھوٹی ہو یا بڑی ورنہ میں تو 35 سے اوپر نکل آیا ہوں جس کو میں باجی بولوں وہ چالیس کی تو ہونی چاہیے نا
 
زینب

محفلین
اپ مجھے باجی بھی کہ سکتے ہیں۔ میں ناراض نہیں ہوتی میرے بھایئوں کے کتنے دوست جو مجھ سے کافی بڑے ہیں باجی کہتے ہیں۔میرے خیال میں کسی لڑکی کو عزت دینے کا ایک طریقہ ہے۔سب کی اپنی اپنی سوچ ہے پر۔۔۔۔ضروری نہیں جو چھوٹا ہو وہی باجی کہے بڑے بھی عزت کا ایک رشتہ ائم کرنے کے لیےع کہتے ہیں ویسے میں اپ سے کافی چھوٹی ہوں پر باجی بھی چلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top