میں نے اس بحث سے نکلنے کے لیے آخری پوسٹ لگائی تھی مگر شمشاد بھائی بات کی تہ تک پہنچ گئے اور آپ ابھی تک وہیں ہو باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری ہے مگر اس سے کیا کھوج رہے ہیں ہم بس اب تم باجی ہو اور باجی ہی کہلاؤ گیاور میں نے بھی وضاحت کر دی کہ باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور میں نے بھی وضاحت کر دی کہ باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آففففففففففففففففففففففف پہا جی بسسسس میں جا رہی ہوں
بس میں کہاں جا رہی ہو، اپنی گاڑی کو کیا ہو گیا؟
وعلیکم اسلامالسلام علیکم
خوش آمدید
پپو سے بھائی بننا کیسا لگالیں اس کا مطلب ہے بہت سی بہنیں آپ کا سر کھایئں گی تو آپ شکریہ کریں گے یعنی ایک بہن کسی گنتی میں ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔