ارے توبہ توبہ ۔ بدگمانیاں کیسی سعود صاحب، میں محض آپ سے ٹھٹھول کر رہا تھا، معافی چاہتا ہوں ۔مغل بھیا آپ بھائی بہن میں ذبردستی کی بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ اپیا سے کچھ بعید نہیں کہ دونوں دھاگے مرج کرا دیں شمشاد بھائی سے کہہ کر۔
مبارک ہو اپیا آپ محفل میں تیسری سب سے زیادہ پیغامات والی رکن ہیں۔
ہدیہ تہنیت
( بوچھی ) باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد،
( ہم امید کرتے ہیںکہ جلد سے جلد شمشاد بھائی کا ریکارڈ ٹوٹے گا )
ہماری طرف سے بھی بہت بہت بہت بہت بہت بہت (اب تھک گیا( مبارک باد قبول ہو۔
مبارک ہو آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغل بھیا آپ بھائی بہن میں ذبردستی کی بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ اپیا سے کچھ بعید نہیں کہ دونوں دھاگے مرج کرا دیں شمشاد بھائی سے کہہ کر۔
باجو مانتے ہیں تو شکریہ کس بات کا بھائی ؟شکریہ ، بہت شکریہ باجو