ارے توبہ توبہ ۔ بدگمانیاں کیسی سعود صاحب، میں محض آپ سے ٹھٹھول کر رہا تھا، معافی چاہتا ہوں ۔
ویسے بعید کی چھوڑیے ۔۔ باجو نے آپ کے دھاگے میں ہی کہہ دیا تھا کہ آپ کی لڑی میں مبارکباد دی جائے ، نئی لڑی بنانے کی کیا ضرورت۔
ویسے جو آپ چاہیں ۔
شکریہ ابن ِ بھیا ۔ ۔۔ دوسرے نمبر پے کون ہے ؟
اب کیسے ڈیلیٹ کراتی کہ مغل بھیا نے کھول ہی دیا ہے تو مرتی کیا نا کرتی
خیر ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ باجو،
یہ ابنِ آس بھیا خوامخواہ دھمکیاں دے رہے تھے ۔
ہی ہی ہی
مگر آپ خاصے سنجیدہ ہوکر فرمارہے تھے میں تو ڈر ہی گیا تھا۔تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ صرف آپ ہی ٹھٹھول کرنا جانتے ہیں۔
ابھی اصلی والی دھمکی تو دی ہی نہیں۔ ویسے بھی اب آمنہ بٹیا آ گئی ہیں کسی دن فون کرکے کہتا ہوں کہ پاپا کو دانت کاٹنا بٹیا پھر آپ کا حشر بنے گا۔ اور ہاں بھابھی سے الگ پٹواؤں گا آپ کو۔
ہماری طرف سے بھی مبارک ہو باجو آپی میرا پاسورڈ لیں اور کچھ پیغمات یہاں سے بھی لکھ دین
ماشاءاللہ۔ مبارکاںہی مبارکاں!
20000 پیغامات پورے ہونے پر بُہت مُبارک ہو باجو ۔