باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

تیشہ

محفلین
کیا ہتھوڑا ساتھ لے کر جانا چاہیے تھا:confused:

zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
ویسے تو ہم آئسکریم پسند ہیں اور کھیر کے بجائے آئسکریم ہی پسند فرماتے۔
لیکن ظفری بھائی پہلے ہی بول پڑے تھے کہ کھانے کے بعد آئسکریم کہاں کھائی جاتی ہے۔
ہم نے سوچا کہ بول دیں یہاں:grin:
لیکن پھر ہم سوچا کہ مناسب نہیں ہوگا اس لیے کھیر پر ہی توکل کیا۔

اور پھر ملاقات اختتام پذیر ہوئی۔

بس جی یہ تھی وہ مختصر سی ملاقات۔

تو آپ نے بول دینا تھا نآں کہ مجھے آئس کریم کھانی ہے ۔۔ بھلا ظفری سے کیسا تکلف تھا ۔۔
 

مغزل

محفلین
لو دسو ۔۔ میں اپنی معروضی مجبوری کی وجہ سے نہ جاسکتا حالانکہ فہیم اور گھمن سرکار نے بڑا زور لایا سی۔۔ پر ۔۔اتھے تے کج وی نیئں ہویا۔۔ مطبل یہ کہ جہاں ہم ہوں گے وہاں ہلہ گلہ ہوگا ۔ نئیں تے سب ایویں مل ملا کے آجاں گے۔۔ہی ہی ہی ۔۔ قسمے مینوں تے بڑا شونق سی ملن دا۔ پر کی کرئیے ۔۔ خیر۔۔ ہن وی کج نئیں بگڑا۔۔ فیر سہی ۔۔
 

تیشہ

محفلین
لو دسو ۔۔ میں اپنی معروضی مجبوری کی وجہ سے نہ جاسکتا حالانکہ فہیم اور گھمن سرکار نے بڑا زور لایا سی۔۔ پر ۔۔اتھے تے کج وی نیئں ہویا۔۔ مطبل یہ کہ جہاں ہم ہوں گے وہاں ہلہ گلہ ہوگا ۔ نئیں تے سب ایویں مل ملا کے آجاں گے۔۔ہی ہی ہی ۔۔ قسمے مینوں تے بڑا شونق سی ملن دا۔ پر کی کرئیے ۔۔ خیر۔۔ ہن وی کج نئیں بگڑا۔۔ فیر سہی ۔۔

:battingeyelashes: صیح کہہ رہے ہیں م بھائی ۔۔ یہ لوگ اور ملاقات بورنگ ہے ۔۔ نا تصویریں ہیں ۔۔نا ہلہ گلہ ۔۔ لگتا ہے جیسے ڈنر کرنے ہی گئےتھے اور ڈنر ختم ہوتے ہی اٹھکر اپنے اپنے گھر چلدئیے ۔ :chatterbox:
مجھےآپ سب کے ساتھ بہت مزہ آیا تھا ۔۔ اور سب نے انجوائے بھی کیا تھا ۔۔ آپکی باتیں اور شعر بھی خوب رہے،
باقی کراچی کے مظار میں گئے تھے وہاں بھی مزہ آیا :battingeyelashes: :cool3:
یہ میٹنگ انکی بورنگ ہی ہے ۔
 

طالوت

محفلین
سب کچھ تو چھپا گئے ۔ گفتگو کیا رہی اس کے بغیر کیسے خبر ہو گی کہ ملاقات کیسی رہی ۔ دوران ملاقات جو گفتگو رہی ، وہ تو ضرور سنائیں ۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
باقی کراچی کے مظار میں گئے تھے وہاں بھی مزہ آیا :battingeyelashes: :cool3:
۔


:( کتنے خراب ہیں آپ سب ۔۔ میں نے mazaar لکھنا تھا مگر نہیں لکھنا آرہا کیسے لکھا جاتا تھا بھول گئی مگر اتنا یاد ہے یہ غلط لکھ رکھا ہے مگر کسی نے بھی زحمت نہیں کی بتانے کی ۔ کہ باجو آپ غلط لکھ رہی ہیں :confused:
 

فہیم

لائبریرین
ویسے کیا ایسا ہوتا ہے کہ محفل کے کراچی میں جتنےارکان ہیں ان سب کا اجتماع ہو

چند بار ایسا بھی ہوا ہے کہ ہم لوگوں نے پورے کراچی والوں کو دعوت دی۔
کئی ایک کو جن کے کانٹیکٹ نمبرز تھے فون کرکے بھی کہا پارٹی کے لیے۔
لیکن کوئی آتا ہی نہیں۔
ویسے اب اگر ایسی کسی بڑی ملاقات کا موقع آیا تو شاید فورم پر ہی بڑا بڑا لکھ دیا جائے اس کا۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم میری بھی بہت خواہش ہے کہ محفل کے تمامی اراکین سے ملوں انہی میں سے ایک ظفری صاحب بھی ہیں ان سے ملنا پررررررررر
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ دیدار ظفری ہوتا
 

سویدا

محفلین
تو کوئی پروگرام ترتیب دینا چاہیے نا کہ کراچی کے ارکان جمع ہوجائیں
سب کو اطلاع دے دی جائے اور وقت مقام سے مطلع کردیا جائے
 
Top