ویسے تو ہم آئسکریم پسند ہیں اور کھیر کے بجائے آئسکریم ہی پسند فرماتے۔
لیکن ظفری بھائی پہلے ہی بول پڑے تھے کہ کھانے کے بعد آئسکریم کہاں کھائی جاتی ہے۔
ہم نے سوچا کہ بول دیں یہاں
لیکن پھر ہم سوچا کہ مناسب نہیں ہوگا اس لیے کھیر پر ہی توکل کیا۔
اور پھر ملاقات اختتام پذیر ہوئی۔
بس جی یہ تھی وہ مختصر سی ملاقات۔
لو دسو ۔۔ میں اپنی معروضی مجبوری کی وجہ سے نہ جاسکتا حالانکہ فہیم اور گھمن سرکار نے بڑا زور لایا سی۔۔ پر ۔۔اتھے تے کج وی نیئں ہویا۔۔ مطبل یہ کہ جہاں ہم ہوں گے وہاں ہلہ گلہ ہوگا ۔ نئیں تے سب ایویں مل ملا کے آجاں گے۔۔ہی ہی ہی ۔۔ قسمے مینوں تے بڑا شونق سی ملن دا۔ پر کی کرئیے ۔۔ خیر۔۔ ہن وی کج نئیں بگڑا۔۔ فیر سہی ۔۔
تو ظفری ابھی ادھر ہی ہیں، فون کریں اور ملاقات طے کر لیں۔
سب کچھ تو چھپا گئے ۔ گفتگو کیا رہی اس کے بغیر کیسے خبر ہو گی کہ ملاقات کیسی رہی ۔ دوران ملاقات جو گفتگو رہی ، وہ تو ضرور سنائیں ۔
وسلام
باقی کراچی کے مظار میں گئے تھے وہاں بھی مزہ آیا
۔
ویسے کیا ایسا ہوتا ہے کہ محفل کے کراچی میں جتنےارکان ہیں ان سب کا اجتماع ہو
چلو چلو مزارِ قائد چلو۔ویسے کیا ایسا ہوتا ہے کہ محفل کے کراچی میں جتنےارکان ہیں ان سب کا اجتماع ہو