تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:بہت خوب بڑے بھیا ، پر ہماری مٹھائی ابھی تک نہیں پہنچی ۔تفسیر نے کہا:[/align]بوچھی نے کہا:ہاں نا دیکھیں تو ذرا اب بھی مٹھائی نہیں پہنچا رہے نہ بڑے بھیا نہ چھوٹےF@rzana نے کہا:تفسیر بھیا، ہمارے مٹھائی کے ڈبے ابھی تک پہنچے کیوں نہیں؟؟؟
اس ہفتہ میں مل جائے گی۔
ہائیں آپ بھی کہہ رہے اس ہفتے مل جائے گی ماورہ بھی کہہ رہی مل جائے گی یہ ماجرا کیا ہے ؟
کہیں پھر تو کوئی پلاننگ نہیں کر رہے آپ دونوں پر ایڈریس ہوگا تو مٹھائی بھی پہنچے گی نا
مجھے فکر پڑگئی ماورہ میرا ایڈریس نہ کھوجنا کسی سے بھی
چاہے دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے پر میرا ایڈریس کی کھوج میں مت پڑنا ،
مجھے نہیں چاہئیے مٹھائی میں تو مذاق مذاق میں کہتی ہوں ۔
سمجھ رہی ہو نا ؟ ؟ ؟ ؟ ؟