مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
میں نے کتنا پوچھا تھا کہ کوئی اور تو نہیں رہتا۔
273_6da22096_1.gif

:D
مجھے تو بنی بنائی لسٹ دی گئی تھی۔ اب یہ لسٹ بنانے والے اور “والیاں“ جانیں :D
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں نے کتنا پوچھا تھا کہ کوئی اور تو نہیں رہتا۔
273_6da22096_1.gif

:D
مجھے تو بنی بنائی لسٹ دی گئی تھی۔ اب یہ لسٹ بنانے والے اور “والیاں“ جانیں :D
آپ کے انٹرویو میں امن نے ایک بات بالکل درست کہی ہے۔ :twisted:

مشورہ۔۔۔ یا کم از کم یاد تو کروا سکتے تھے نا۔
273_6da22096_1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

STOP

اے پارٹی نئیں ھوسگدی :evil: :(

مجھے کیوں نہیں بتایا

-----------------------

بوچھی !

سب کو لائن حاضر کریں اور سارا اسلحہ خرچ کر دیں جو شمشاد بھائی سے خریدا ہے، کم پڑے تو مجھ سے لیں :twisted:

فرزانہ !

آپ مستثنٰی ہیں غبارے اور مٹھائیاں دیکھ کر میں نرم پڑ رہی ہوں :)

پہلے تو میں یہی سمجھا تھا کہ سلطان راہی اپنا گنڈاسا لے کر آ گئے ہیں۔
 
تفسیر

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں نے کتنا پوچھا تھا کہ کوئی اور تو نہیں رہتا۔
273_6da22096_1.gif

:D
مجھے تو بنی بنائی لسٹ دی گئی تھی۔ اب یہ لسٹ بنانے والے اور “والیاں“ جانیں :D

آپ دونوں لڑتے کیوں ہو۔ میں نے کہیں یہ لکھا دیکھا ہے۔ کیا آپ نے بھی دیکھا ہے۔؟
:lol:
تم دونوں کسی کو بھی دعوت دے سکتے ہو۔ مجھے ان کا نام بتا دینا میں ان کو گروپ ممبر بنادوں گا۔
:lol:
 
شمشاد

لائبریرین
تفسیر نے کہا:

یہ چھوٹی چھوٹی لڑائیاں ہی تو رونق ہیں، لیکن رہیں چھوٹی چھوٹی ہی۔
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یہ شادی دفتر کی فائل یہاں کیسے آ گئی؟ اگر ایسے ہی راز باہر نکلتے رہے تو ہو چکا کاروبار :(

شمشاد بھائی بے فکر رہیں ۔۔۔ یہ شادی دفتر میں امیدواروں کی فائل ہے ۔۔۔ شادی دفتر کی آمدنی کی نہیں ۔۔۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

STOP

اے پارٹی نئیں ھوسگدی :evil: :(

مجھے کیوں نہیں بتایا

-----------------------

بوچھی !

سب کو لائن حاضر کریں اور سارا اسلحہ خرچ کر دیں جو شمشاد بھائی سے خریدا ہے، کم پڑے تو مجھ سے لیں :twisted:

فرزانہ !

آپ مستثنٰی ہیں غبارے اور مٹھائیاں دیکھ کر میں نرم پڑ رہی ہوں :)

ہاں شگفتہ ، مجھے بھی تب آپکی یاد آئی جب یہ سب اکھٹے آئے ۔ پر ظاہر ہے میں لسٹ بناتی تو آپکو یاد تو رکھتی نا ۔ میں تو خود کنفیوز ہوگئی تھی اس اچانک پارٹی پر ۔ :?
خیر ، آپ اب شامل ہوئیں یہ بھی بہت ہے ۔
دیر آئے درست آئے ۔
اسلحہ کس پر استمعال کیا جائے ؟ :p
پہل کدھر سے کی جائے ۔ کون اسلحے کی زد پر لایا جائے ۔؟ :D
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لطف تو آج سب نے ہم سب نے ملکر خوب کیا ، آج تفسیر بھیا ، قیصرانی بھیا ، ماورہ ، ظفری ،
حجاب ، شمشاد ص ، اور میں ہم سب م س ن پر اک ساتھ ہی تھے سب اکھٹے تھے سو خوب انجوائے کیا ۔ بہت اچھا لگا ۔ :) آپ کی اور زیک کی کمی محسوس ہوئی پر آج اسوقت آپ دونوں ہی بزی تھے ۔

بوچھی آپ بھی :cry: :cry:

آپ نے بھی یاد نہیں کیا :cry: :cry: :cry: :cry:

سچی سے میں نے کیا تھا یاد :cry:
اب یہ تو لسٹ بنانے والوں کی غلطی ۔ :?
چھوٹے بھیا ۔ شگفتہ کو کیوں نہیں بلایا آپ نے ؟ :box:
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں نے کتنا پوچھا تھا کہ کوئی اور تو نہیں رہتا۔
273_6da22096_1.gif

:D
مجھے تو بنی بنائی لسٹ دی گئی تھی۔ اب یہ لسٹ بنانے والے اور “والیاں“ جانیں :D

آپ دونوں لڑتے کیوں ہو۔ میں نے کہیں یہ لکھا دیکھا ہے۔ کیا آپ نے بھی دیکھا ہے۔؟
:lol:
تم دونوں کسی کو بھی دعوت دے سکتے ہو۔ مجھے ان کا نام بتا دینا میں ان کو گروپ ممبر بنادوں گا۔
:lol:

اس وقت مجھے ابو کی بات یاد آ رہی ہے۔
میری بہن کو کھانے بنانے کا کوئی خاص شوق نہیں۔ اگر کبھی بنائے اور اتفاق سے اچھا بن جائے تو بڑھ چڑھ کر بتائے گی ابو جی میں نے بنایا ہے۔میں نے بنایا ہے۔۔ برا بنے تو میری طرف اشارہ کر دیتی ہے۔
ابو کو پتہ ہوتا ہے۔ “ اسے کہتے ہیں کہ جب کوئی اچھا کام کرو تو کہہ دیتی ہو کہ میں نے کیا اور برا کیا دوسرے کو الزام دے دیا۔“

وہی بات آپ دونوں کی ہے۔ :lol: ۔۔ خیر۔۔ میری قسمت۔:cry:
 
Top