مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

تفسیر

محفلین
.

باجو
نےاس محفل کوزندہ دلی دی ہے
اس کے ہم شکر گزار ہیں۔
اگر وہ ہم سے ہر وقت ہنسی مذاق نہ کریں
تو اردو محفل میں یہ
ہنگامہ کم ہو جائےگا۔
باجو
ہم تہہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
:lol: :lol: :lol: :lol:
:D :D:D :D
ماوراء تالیاں بجاؤ

covergirl.gif
 

تفسیر

محفلین
.
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr><td>
methaX3.jpg

ننھی منی پیاری بہن باجو
آپ کا مجھ کو ہر وقت تنگ کرنے کا شکریہ
آپ کے لیے باسی خشک موتی چور کے لڈو اور
والتھم کی سردیوں میں پہنے کے لیے
ایک پرانا کوٹ چیلیاں سے منگوایاہے۔
ایسپریڈر کو بھیجنے کی اجازت دے دیں۔

</td>
</tr>
</table>
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr><td colspan="2">
آپ کے خاطر۔۔۔
</td>
<tr><td width="50%">ایک کہانی۔۔۔

یہ کلِپ مذاق میں پیش کیے جارہے ہیں۔ ان کلِپ کےنام بھی مذاق میں لکھےگئے ہیں اور میں ایک بڑے بھیا کی حیثیت سے میری بہن سے ہنسی مذاق کررہا ہوں۔ ان کلِپ کو سنجیدگی سے نہ دیکھا جائے۔ مجھے ننھی منی بہن سے امید ہے کہ وہ اس مذاق کو نظرانداز کردیں گی اور جیسی ڈانٹ ماوراء کو پڑتی ہے ویسی لمبی ڈانٹ مجھے نہیں پڑے گی۔

1 ۔(فلم) بچپن ۔ ساڈا شہر چلیانوالہ
2 ۔(فلم) کالج ۔ ایک ڈرامہ
3 ۔(فلم) اب ۔ میں ہوں اورانٹرنیٹ

پیکر۔۔۔

1 ۔(تحریر) ماوراء کو ایک زبردست ڈانٹ پڑی۔۔۔
2 ۔(تحریر) ایک ناحکم اور ناجائز شرح احوال۔۔۔
3 ۔(تحریر) باجو سے ایک گفتگو۔۔۔</td><td> باجو کی پسند کےاشعار

1 ۔(فلم) چند اشعارآ پ کی پسند۔۔۔

باجو کی پسند کےگانے


1 ۔(گانا) محمد رفیع ۔ یاد نہ جائے بیتے دنوں کی۔۔۔
2 ۔(گانا) محمد رفیع اور لتامنگیشکر۔ دل ایک مندر ہے۔۔۔
3 ۔(گانا) لتامنگیشکر ۔ او میری لاڈلی۔۔۔
4 ۔(گانا) لتامنگیشکر ۔ رُ ک جا رات۔۔۔
5 ۔(گانا) منجیت سنگھ ۔ کڑے کڑے دکھ ۔۔۔

اندازہ لگایں

1 ۔( کھیل) باجو کی عمر کا اندازہ لگائے
2 ۔( کھیل) کیا باجو کو مٹھائ پسند ہے؟
3 ۔( کھیل) باجو کومٹھائ کہاں بھیجیں؟
</td></tr></table>


اگرگانا پر کلک کرنے کے بعد آپ کو پلیئر نظر نہ آئے تو آپ کو ایم پی آڈیو پلیئر کی ضرورت ہے۔ وی سی ایل ویڈیو پلیئریہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔

.
.
 

قیصرانی

لائبریرین
اب میں تشریف لے آیا ہوں


Myfriendele.jpg

باجو اور میری تصویر، ایک بھائی اور بہن کا محبت بھرا انداز

بہت بہت مبارکباد باجو جی
 

تیشہ

محفلین
سب کا بہت شکریہ ۔ میں ذرا خود بحال ہو لوں تو تفصیل سے سب کو شکریہ بولتی ۔ ہوں واقعی سب بہت اچھا لگا
 

ظفری

لائبریرین
میری طرف سے آپ کو اس محفل پر ایک سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو ۔۔ امید ہے آپ اسی طرح یہاں دوستوں کے درمیان قہقہے اور محبتیں بانٹتی اور سمیٹتی رہیں گی اور میں یہ بھی دعا کرتا ہوں کہ اس محفل کی دوستی ہر ایک کے لیے لازوال ثابت ہو ۔ آمین
 

ماوراء

محفلین
باجو دیکھ لیں۔۔آج سبز پری کو پارٹی دینے کے لیے کتنے لوگ آن لائن ہیں۔ اف میں نے تو آج بہت تیاریاں کی ہیں۔

بس میرے تحفے وصول کرتی جائیں۔lol۔


273_b249LG_1.jpg



273_congratz_1.gif
 

حجاب

محفلین
باجو آپ کو محفل پر ایک سال ہونے پر بہت مبارک باد۔

گزرے سال کی طرح
آنے والے سال کی بھی
بس یہی ایک دعا
کہ اس سال بھی
اور آنے والے ہر سال میں
آپکے وجود کی روشنی محفل کے گِرد
اجالا بنی رہے
محفل کا آنگن آپکی دوستی سے
مہکتا رہے دمکتا رہے
آپکی محبتوں کی پھوار
یونہی برستی رہے
اور ہم سب کے وفاؤں کے دیپ
یونہی جلتے رہیں۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
 
Top