مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میٹھا بند، آج سے نمکین پہ بات ہو گی، کیوں باجو ٹھیک ہے نا :wink:



آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے نمکین ہی سہی ۔
میرا دل آج دہی بھلے کھانے کو کررہا ہے تو آپ کھلا رہے ہیں پھر ؟ :p

صرف دہی بھلے، ساتھ میں گرما گرم سموسے، چاٹ، کچوری وغیرہ وغیرہ بھی تو ہو۔
 
ضرور ضرور شمشاد صاحب
یہ سموسے تو حاضر ہیں
جب تک یہ کھائیں میں باقی چیزیں لے آتا ہوں :p

PaneerKeSamosayB.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بابر نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
زبردست بابر، بہت مزے کے ہیں آپ، اگر ہو سکے تو ثوبت بھی لیتے آئیں‌‌:)


معافی چاہتا ہوں :oops:
بہت جگہ ڈھونڈا پر آپ کی مطلوبہ ڈش نہیں مل سکی :(

کون سی ڈش ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر “ ثوبت “ ڈھونڈ رہے ہیں تو کراچی میں مشکل سے ملے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست بابر بھائی، بہت خوب۔

یہ لیں باجو آپ بھی کیا یاد کریں گی۔ بابر صاحب تو آتے ہی چھا گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بابر نے کہا:
جی ثوبت ہی نہیں ملی :(

چلیں آپ کی تو تمام ڈشز مل گئی نہ :p

ثوبت آپ کو قیصرانی بتائیں گے یا پھر تیلے شاہ جی بتا سکتے ہیں۔ کہ کہاں ملے گی یا کیسے بناتے ہیں۔

ویسے تو یہاں سعودی عرب میں کھائی جاتی ہے لیکن مقامی لوگ ہی کھاتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? اتنی مشکل اردو کی مجھے سمج کم ہی آتی ہے بڑے بھیا ۔ :?
باجو
:D :lol:
کب تک مذاق اُڑایں گی۔ ایک دن تو ہار مانی ہوگی۔ مجھے پتہ ہے کہ آُپ اس مصومیت سے مجھے مار ڈالیں گی۔میرا مطلب یہ تھا۔
“متقی اور پرہیزگار (زاہد) لوگ سمجھتے ہیں کہ اللہ تک صرف انکی پہونچ ہے۔ زاہد نے میرا حوصلہ ایماں (عشق حقیقی) نہیں دیکھا۔ میری محبتِ اللہ ان چیزوں سے بھی بلند ہے“۔


بڑے بھیا ۔ میں نے کب مارا آپکو ؟ :? :oops:
ایک اور معصومیت بھرا انداز۔ :p :lol:


:? :oops: انداز کی کیا بات کرتی ہوں ۔ میں تو سچ مچ معصوم ہوں :aadab:

ماوراء
اگر میں لڑکی ہوتا تو کہتا ۔ صدقہ واری جاؤں
:D :lol: :lol:
ہاں تو میں کہہ دیتی ہوں نا۔ :wink:
ویسے باجو نے ایک اور بار معصومیت کا اظہار کرتے ہوئے مجھے چپ کروا دیا۔ :wink: :? :shock:



:laugh: کس طرف اشارہ ہے تمھارا ؟ :p
اس لطیفے کو لے کر ۔ :laugh:
میرا اشارہ۔۔۔ مجھے تو سچی سے اشارے کرنے بالکل نہیں آتے۔ :( :D


تو پھر چپ رہا کرو نا :p ۔ باتوںباتوں میں کہ جاتی ہو اور اب کہتی اشارے نہیں آتے ۔ :?
تمھارے اشارے پر بھی کوئی گانا لکھتی ہوں 8)
واہ۔۔میرے اشارے پر گانا۔۔کیا بات ہے۔ :lol:
ویسے مجھے ہر بات پر گانے یاد آ جاتے ہیں۔ کوئی گانا یاد نہ آئے تو اپنے سے ہی بنا لیتی ہوں۔ اس اشارے کی بات پر بھی ایک شعر کا گانا بن گیا۔ :D
 

ماوراء

محفلین
ارے شمشاد بھائی آپ کو کیا معلوم ۔۔۔مزاحیہ شاعری میں میں ماہر ہوں۔ 8)

اور یہ کس نے کھانوں کی تصاویر لگائی ہوئی ہیں۔ :evil:
مجھے بھوک لگ گئی ہے۔ :cry:
 

wahab49

محفلین
یہ کھانے کس نے چن دیے ہیں محفل میں۔ اب جب چن ھی دیے ھین تو براہ کرم مجھے سب کی ایک ایک پلیٹ ارسال کر دیں۔ بہت شدید بھوک لگ گئی ھے اب۔
 
Top