مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہاہا۔ چلیں، ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔۔ جس میں آپ کی خوشی۔۔میرا کیا جاتا ہے۔ میں تو آویں ہی بولتی جاتی ہوں۔ :p :D
رشوت کی ضرورت نہیں۔ :wink:
 

F@rzana

محفلین
تفسیر نے کہا:
F@rzana نے کہا:
محترم تفسیر بھیا۔۔۔۔شکریہ
:wink:
پوچھئے ہوچھئے ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!


فرزانہ بہن ۔
:roll:
بتائیں بتائیں بتائیں ۔۔۔۔ جلدی سے
ماوراء ابھی یہاں نہیں ہیں۔

کیا مطلب ماورا ابھی یہاں نہیں ہے؟؟؟
وہ بھی میری چھوٹی بہن ہے اور اب جبکہ آپ نے مجھے مٹھائیاں پہچانے کی ذمہ داری سونپ ہی دی ہے تو تمام بہنوں کی مٹھائیاں فورا پہنچادیجئے ‘‘ورنہ‘‘‘

ھمممم
:evil:
 

F@rzana

محفلین
تفسیر بھیا
آپ کے دلی جذبات کی قدر کرتی ہوں، فکر مند مت ہوں آپ کی خواہش کا مجھے احترام ہے اور میں نے آپ کی مٹھائی باجو کو پارسل کردی تھی آج صبح ان کو مل بھی گئی ہوگی بلکہ اب تک تو وہ اسے چٹخارے لے لے کر ہضم بھی کرچکی ہوں گی۔

ویسے تو وہ سائیکل چلانے کو فوقیت دیتی ہیں لیکن مٹھائی ملتے ہی انھوں نے اسکیٹس پہن لیئے تاکہ شکریہ جلد از جلد آپ تک پہنچایا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہاہا۔ چلیں، ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔۔ جس میں آپ کی خوشی۔۔میرا کیا جاتا ہے۔ میں تو آویں ہی بولتی جاتی ہوں۔ :p :D
رشوت کی ضرورت نہیں۔ :wink:

شکریہ۔
یہ بھی اچھا ہوا کہ رشوت دیئے بغیر ہی کام بن گیا۔
 

ماوراء

محفلین
F@rzana نے کہا:
تفسیر نے کہا:
F@rzana نے کہا:
محترم تفسیر بھیا۔۔۔۔شکریہ
:wink:
پوچھئے ہوچھئے ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!


فرزانہ بہن ۔
:roll:
بتائیں بتائیں بتائیں ۔۔۔۔ جلدی سے
ماوراء ابھی یہاں نہیں ہیں۔

کیا مطلب ماورا ابھی یہاں نہیں ہے؟؟؟
وہ بھی میری چھوٹی بہن ہے اور اب جبکہ آپ نے مجھے مٹھائیاں پہچانے کی ذمہ داری سونپ ہی دی ہے تو تمام بہنوں کی مٹھائیاں فورا پہنچادیجئے ‘‘ورنہ‘‘‘

ھمممم
:evil:
فرزانہ سسٹر دیکھ رہی ہیں نا۔۔ تفسیر بھائی نے نا مجھے موبائل بھیجا۔۔اور نہ ہی مٹھائی۔ :D

اور ہاں، باجو کیسی ہیں؟؟ اتنے دن سے بات نہیں ہوئی۔ میرا دل اداس ہو رہا ہے۔ :(
 

F@rzana

محفلین
ماورا، فکر ناٹ

باجو مزے میں ہیں مجھ سے برابر رابطہ ہے خوب چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں۔۔۔۔

اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اداس نہیں ہوتے :wink:
(اس کے لیئے میں ہوں نا)
 

ماوراء

محفلین
ہاں، مجھے اندازہ ہے کہ باجو چھٹیوں کا خوب لطف اٹھا رہی ہوں گی۔ کیونکہ انھوں نے مجھے حکم دیا تھا کہ مجھے کال وغیرہ بالکل نہ کرنا۔ اور میں نے واقعی ان کو تنگ نہیں کیا۔ :D

لیکن میری اداسی آپ کیسے لیں گی؟ :?
ویسے آپ مسکراتی ہوئی بہت اچھی لگتی ہیں۔ پتہ ہے میں نے پچھلے ہفتے ریڈیو پر آپ کا پروگرام بھی سنا تھا۔ کال کرنے لگی تو پتہ چلا کہ ریکارڈڈ ہے۔ :(
 

مناھل

محفلین
44pyjj6.jpg
 

تفسیر

محفلین
F@rzana نے کہا:
تفسیر نے کہا:
F@rzana نے کہا:
محترم تفسیر بھیا۔۔۔۔شکریہ
:wink:
پوچھئے ہوچھئے ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

فرزانہ بہن ۔
:roll:
بتائیں بتائیں بتائیں ۔۔۔۔ جلدی سے
ماوراء ابھی یہاں نہیں ہیں۔

کیا مطلب ماورا ابھی یہاں نہیں ہے؟؟؟
وہ بھی میری چھوٹی بہن ہے اور اب جبکہ آپ نے مجھے مٹھائیاں پہچانے کی ذمہ داری سونپ ہی دی ہے تو تمام بہنوں کی مٹھائیاں فورا پہنچادیجئے ‘‘ورنہ‘‘‘

ھمممم
:evil:

لیں یہ دیکھیں ایک ننھی مننی کیا کم تھیں۔ اب آپ نے بھی ڈیمانڈ شروع کردی۔
ڈریم لینڈ کی شہزادی مٹھائی سے پرہیز کرتی ہیں۔اور آجکل اُبلی ہوئ غذا پرگزارہ ہے۔ :D
 

تفسیر

محفلین
F@rzana نے کہا:
تفسیر بھیا
آپ کے دلی جذبات کی قدر کرتی ہوں، فکر مند مت ہوں آپ کی خواہش کا مجھے احترام ہے اور میں نے آپ کی مٹھائی باجو کو پارسل کردی تھی آج صبح ان کو مل بھی گئی ہوگی بلکہ اب تک تو وہ اسے چٹخارے لے لے کر ہضم بھی کرچکی ہوں گی۔

ویسے تو وہ سائیکل چلانے کو فوقیت دیتی ہیں لیکن مٹھائی ملتے ہی انھوں نے اسکیٹس پہن لیئے تاکہ شکریہ جلد از جلد آپ تک پہنچایا جائے۔

شکریہ
دیکھیں اتنی بہنیں ہیں مگر صرف آپ کام آئیں۔
چلیں ماوراء کو تھوڑا سا کریڈٹ دے دیں۔ شہزادی نےایک بہت چھوٹا سا کام کیا :wink: کہ ایک غلط صلط پتہ ڈھونڈ کر دیا۔ :D
باجو کو مت بتانا ورنہ ماوراء کو ڈانٹ پڑے گی۔ :lol:
 
Top