ابلی ہوئی غذا۔۔۔ آپ کو کس نے کہا کہ میں ایسی غذا کھاتی ہوں۔تفسیر نے کہا:F@rzana نے کہا:تفسیر نے کہا:F@rzana نے کہا:محترم تفسیر بھیا۔۔۔۔شکریہ
پوچھئے ہوچھئے ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
فرزانہ بہن ۔
بتائیں بتائیں بتائیں ۔۔۔۔ جلدی سے
ماوراء ابھی یہاں نہیں ہیں۔
کیا مطلب ماورا ابھی یہاں نہیں ہے؟؟؟
وہ بھی میری چھوٹی بہن ہے اور اب جبکہ آپ نے مجھے مٹھائیاں پہچانے کی ذمہ داری سونپ ہی دی ہے تو تمام بہنوں کی مٹھائیاں فورا پہنچادیجئے ‘‘ورنہ‘‘‘
ھمممم
لیں یہ دیکھیں ایک ننھی مننی کیا کم تھیں۔ اب آپ نے بھی ڈیمانڈ شروع کردی۔
ڈریم لینڈ کی شہزادی مٹھائی سے پرہیز کرتی ہیں۔اور آجکل اُبلی ہوئ غذا پرگزارہ ہے۔
تفسیر بھائی، یہ چھوٹا سے کام کا بھی نام نہ لیں۔ باجو نے مجھے اس سے بھی ڈانٹنا ہے۔تفسیر نے کہا:F@rzana نے کہا:تفسیر بھیا
آپ کے دلی جذبات کی قدر کرتی ہوں، فکر مند مت ہوں آپ کی خواہش کا مجھے احترام ہے اور میں نے آپ کی مٹھائی باجو کو پارسل کردی تھی آج صبح ان کو مل بھی گئی ہوگی بلکہ اب تک تو وہ اسے چٹخارے لے لے کر ہضم بھی کرچکی ہوں گی۔
ویسے تو وہ سائیکل چلانے کو فوقیت دیتی ہیں لیکن مٹھائی ملتے ہی انھوں نے اسکیٹس پہن لیئے تاکہ شکریہ جلد از جلد آپ تک پہنچایا جائے۔
شکریہ
دیکھیں اتنی بہنیں ہیں مگر صرف آپ کام آئیں۔
چلیں ماوراء کو تھوڑا سا کریڈٹ دے دیں۔ شہزادی نےایک بہت چھوٹا سا کام کیا کہ ایک غلط صلط پتہ ڈھونڈ کر دیا۔
باجو کو مت بتانا ورنہ ماوراء کو ڈانٹ پڑے گی۔
مجھے تو معلوم نہیں۔ کیا آپ کو بھی معلوم نہیں؟؟شمشاد نے کہا:یہ “ ماوراتی “ کیا ہوتا ہے؟
ماوراء نے کہا:ابلی ہوئی غذا۔۔۔ آپ کو کس نے کہا کہ میں ایسی غذا کھاتی ہوں۔تفسیر نے کہا:لیں یہ دیکھیں ایک ننھی مننی کیا کم تھیں۔ اب آپ نے بھی ڈیمانڈ شروع کردی۔ڈریم لینڈ کی شہزادی مٹھائی سے پرہیز کرتی ہیں۔اور آجکل اُبلی ہوئ غذا پرگزارہ ہے۔F@rzana نے کہا:کیا مطلب ماورا ابھی یہاں نہیں ہے؟؟؟وہ بھی میری چھوٹی بہن ہے اور اب جبکہ آپ نے مجھے مٹھائیاں پہچانے کی ذمہ داری سونپ ہی دی ہے تو تمام بہنوں کی مٹھائیاں فورا پہنچادیجئے ‘‘ورنہ‘‘‘تفسیر نے کہا:فرزانہ بہن ۔ بتائیں بتائیں بتائیں ۔۔۔۔ جلدی سےF@rzana نے کہا:محترم تفسیر بھیا۔۔۔۔شکریہ
پوچھئے ہوچھئے ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ماوراء ابھی یہاں نہیں ہیں۔
ھمممم
چلیں، آپ مٹھائی نہ بھیجیں۔ آج رات پاکستان سے میری لیے مٹھائی آ رہی ہے۔
ماوراء نے کہا:تفسیر بھائی۔۔ یہ رائل والوں کے پاس گلاب جان، چم چم نہیں تھے کیا۔
تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:ابلی ہوئی غذا۔۔۔ آپ کو کس نے کہا کہ میں ایسی غذا کھاتی ہوں۔تفسیر نے کہا:لیں یہ دیکھیں ایک ننھی مننی کیا کم تھیں۔ اب آپ نے بھی ڈیمانڈ شروع کردی۔ڈریم لینڈ کی شہزادی مٹھائی سے پرہیز کرتی ہیں۔اور آجکل اُبلی ہوئ غذا پرگزارہ ہے۔F@rzana نے کہا:کیا مطلب ماورا ابھی یہاں نہیں ہے؟؟؟وہ بھی میری چھوٹی بہن ہے اور اب جبکہ آپ نے مجھے مٹھائیاں پہچانے کی ذمہ داری سونپ ہی دی ہے تو تمام بہنوں کی مٹھائیاں فورا پہنچادیجئے ‘‘ورنہ‘‘‘تفسیر نے کہا:فرزانہ بہن ۔ بتائیں بتائیں بتائیں ۔۔۔۔ جلدی سےF@rzana نے کہا:محترم تفسیر بھیا۔۔۔۔شکریہ
پوچھئے ہوچھئے ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ماوراء ابھی یہاں نہیں ہیں۔
ھمممم
چلیں، آپ مٹھائی نہ بھیجیں۔ آج رات پاکستان سے میری لیے مٹھائی آ رہی ہے۔
چلو صحیح کردیا ‘ الف‘ کو‘د‘ کردو ‘ئ‘ کو ‘نے‘ کردو اور غذا سے پہلے‘ کی ‘ کا اضافہ کردو
اور جب تک تم یہ غلطیاں ٹھیک کرو گی میں نے لاگ آؤٹ کر کے بھاگ لینا ہے۔
پاکستان سے ؟
مگر سب یہ کیوں کہتے ہیں کہ امریکہ سے آرہی ہے۔ کیا مٹھائ پہلے پاکستان پہنچی؟
تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:تفسیر بھائی۔۔ یہ رائل والوں کے پاس گلاب جان، چم چم نہیں تھے کیا۔
میں دوسری دوکان تلاش کرتا ہوں۔ جب تک تم فرزانہ کو پتہ دو۔
شمشاد نے کہا:تفسیر بھائی آپ کو نہیں پتہ، پاکستان سے جو مٹھائی اس کے لیے آ رہی ہے اس کے پیچھے پاکستان سے اس کے لیے ایک خوشخبری تو ہو گی۔ سمجھا کریں نا آپ بھی۔
مبارک ہو ماوراء۔
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:تفسیر بھائی آپ کو نہیں پتہ، پاکستان سے جو مٹھائی اس کے لیے آ رہی ہے اس کے پیچھے پاکستان سے اس کے لیے ایک خوشخبری بھی تو ہو گی۔ سمجھا کریں نا آپ بھی۔
مبارک ہو ماوراء۔
مٹھائی تو امی لے کر آئی ہیں۔ خوشخبری کون سی۔۔۔؟؟
یااللہ، یہ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے؟؟