مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیوں نہیں بوچھی، رکھتی ہوں خیال آپ بس خوش رہیں :)

اور یہ معذرت تو نہیں کریں ناں میں تو تسلی سے آپ کی تصویر اور مووی دیکھتی رہی اتنی دیر تک۔۔۔ مجھے ابھی بھی ہنسی آ رہی ہے۔۔۔ بوچھی ان ایکشن :)
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
کیوں نہیں بوچھی، رکھتی ہوں خیال آپ بس خوش رہیں :)

اور یہ معذرت تو نہیں کریں ناں میں تو تسلی سے آپ کی تصویر اور مووی دیکھتی رہی اتنی دیر تک۔۔۔ مجھے ابھی بھی ہنسی آ رہی ہے۔۔۔ بوچھی ان ایکشن :)



چلیں اچھی بات ۔ آپ تسلی سے دیکھتی رہیہیں :D میں بعد میں م ن س پر آنا بھول گئی ۔ یاد ہی نا رہا شگفتہ کو کہہکر اٹھی ک ابھی آتی ہوں :D بعد میں سوگئی ۔ چلو میری تصویریں اور موؤئ دیکھنے میں مگن رہی ۔ اچھی بات ۔ :p
کل پھر میں نئی بنا کر لاتی ہوں ۔ وہ بھی ایکشن ہی ہوگی ۔ :D
 

تیشہ

محفلین
:cry: کتنے دن ہوگئے میری پارٹی میں کچھ نئا کھانے پینے کو نہیں آیا ۔ :?


بڑے بھیا ۔ :p کچھ کھانے کو ہی لادیں ۔ لڈو ۔ موتی چور کے لڈوُ ۔ :chill:
 

تیشہ

محفلین
ہاں ہے کمی ۔ آپ نے کونسا پوری کرنی ہے ۔؟ :?
اب چھوٹے بھیا پوری کریں گے ۔ ذرا دم لے لیں تو کہتی ہوں ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو یہاں جو دکان کھلی تھی اور جنہوں نے مفت مٹھائی کی پیشکش کی ہوئی تھی انہوں نے بھی دگنی تگنی قیمت پر بیچنا شروع کر دی ہے۔ آپ کو بھی میں نے پیشکش کی تھی۔ کہ آ جائیں، اب آپ ہی نہیں آئیں تو میں‌ کیا کروں۔
 

قیصرانی

لائبریرین

تصاویر نہیں دکھائی دے رہیں :(
 
Top