بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

طالوت

محفلین
جی ہاں ! دونوں کا ذکر اسلیئے کیا ہے تاکہ بھول چوک نہ ہو ۔۔۔ تاہم دلچسپ امر یہ ہے کہ ایک کے لیئے شاہراہ اور دوسرے کے لیئے اسٹریٹ بولتے ہیں اکثر
وسلام
 

زینب

محفلین
جب ہم بارش کا مزہ نہین لوٹ سکتے تو اپ بھی پکوڑے نہیں کھا سکتے۔۔۔ہم بھی مکر گئے پکوڑے لانے والی بات سے
 

طالوت

محفلین
مکر جانا آپ کی پرانی عادت معلوم ہوتی ہے لیکن وہ خاتون کہاں گئی جنھوں ایڈریس تک لے لیا تھا لگتا ہے بارش گزرنے کے بعد پکوڑے پہنچیں گے ۔۔۔۔
وسلام
 

ہادیہ

محفلین
خاموش اکیلے بیٹھ کر بارش کو انجوائے کرتی ہوں۔ یہی دل کرتا ہے کوئی بھی ڈسٹرب نا کرے اور خاص کر بارش ہو تو گھر کا کوئی بھی کام کرنے کا وقت نا ہو ۔۔۔:p
 

ہادیہ

محفلین
پکوڑے کھانے کا دل کرتا ہے مگر کریز نہیں کہ بارش ہو تو لازمی کھانے ہی ہیں۔
اور ایک عادت ہے بارش جب بھی ہوتی ہے تو ڈائری لکھتی ہوں اکیلے بیٹھ کر۔۔ سب بہت اچھا لگتا ہے
 

فاخر رضا

محفلین
آلو کے پراٹھے اور املی کی میٹھی چٹنی۔ اس کومبینیشن کا کوئی جواب نہیں۔ باقی کولسٹرول کی خیر ہے۔
 
Top