بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

طالوت

محفلین
امید تو ہے کہ بارش ہو جائے گی کیوں کے جب میرے ابو جی کی شادی ہوئی تھی تو بارش ہوئی تھی جب ہمارے بڑے بھائی کی شادی ہوئی تو بھی بارش ہوئی تھی اب میری بار ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
:grin:
یعنی اب بارش کی ضرورت ہو تو بجائے ہم محکمہ موسمیات سے پوچھیں یا قطاروں میں دعائیں مانگیں، آپ کی شادی کروا دیا کریں ، کرتے ہیں کسی شادی دفتر سے رجوع ، کیا خیال ہے ؟؟ ویسے کچھ اسی قسم کا خیال ہمارے یہاں بھی پایا جاتا ہے ;)
وسلام
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی آپ سے زیادہ تو میرا کوئی ہمدرد نہیں ہے :grin:

کیا فائدہ شمشاد بھائی کی ہمدردی کا جب جہلم والوں‌کو ہی تم سے کوئی ہمدردی نہیں:grin:

امید تو ہے کہ بارش ہو جائے گی کیوں کے جب میرے ابو جی کی شادی ہوئی تھی تو بارش ہوئی تھی جب ہمارے بڑے بھائی کی شادی ہوئی تو بھی بارش ہوئی تھی اب میری بار ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
کیوں:confused: اتنے سارے مہمان جو آئیں ہونگے ان کا کیا بنے گا
مجھے اپنے پروگرام کی کوئی فکر نہیں مہمانوں کی فکر ہے :grin:

اچھا ویسے سنا ہے جو لوگ ہانڈی میں سے بچا ہوا سالن کھاتے ہیں ان کی شادی پے طوفان اتا ہے یہ بھی کوئی ویسا ہی معاملہ لگ رہا ہے

مہمانوں کا میں‌کیا جاونو تمہارا کام ہے تم نے بلانے ہیں میں تو جہلم جاتے ہوئے راستے میں سے شامل ہونے کا ارادہ رکھتی ہوں۔تم کھانا مہمانوں سے جوتے:hatoff:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یعنی اب بارش کی ضرورت ہو تو بجائے ہم محکمہ موسمیات سے پوچھیں یا قطاروں میں دعائیں مانگیں، آپ کی شادی کروا دیا کریں ، کرتے ہیں کسی شادی دفتر سے رجوع ، کیا خیال ہے ؟؟ ویسے کچھ اسی قسم کا خیال ہمارے یہاں بھی پایا جاتا ہے ;)
وسلام

ہا ہا ہا بھائی جان میں نے شادی کرنی ہے شادیاں نہیں کرنی اور ہاں شادی دفتر سے رجوع کرنے کی ضروت نہیں ہے میرے ابو جی سے اور میری خالہ جی سے بات کر لیں کیوں کے منگنی تو ہو چکی ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا فائدہ شمشاد بھائی کی ہمدردی کا جب جہلم والوں‌کو ہی تم سے کوئی ہمدردی نہیں:grin:

اچھا ویسے سنا ہے جو لوگ ہانڈی میں سے بچا ہوا سالن کھاتے ہیں ان کی شادی پے طوفان اتا ہے یہ بھی کوئی ویسا ہی معاملہ لگ رہا ہے

مہمانوں کا میں‌کیا جاونو تمہارا کام ہے تم نے بلانے ہیں میں تو جہلم جاتے ہوئے راستے میں سے شامل ہونے کا ارادہ رکھتی ہوں۔تم کھانا مہمانوں سے جوتے:hatoff:

جی ہاں ایسا ہی مسئلہ ہے میرے بھائی بھی ایسے کرتے تھے اور ایک دو بار میں نے بھی ایسا کیا ہے اور جب بھی گھر کوئی میٹھی چیز بنتی ہے تو پھر ایسا ہی کرتا ہوں اس لیے شک ہے کہ بارش ہو گی

چلے جی جب آپ راستے سے شامل ہونگے تو میں سب مہمانوں کو بتا دوں گا میرا انتظام یہاں تک تھا اب اس سے آگے آپی جی جانے اور آپ
 
طالوت

محفلین
ویسے خرم شہزادے ابھی بھی وقت ہے بھاگ جاؤ ، بعد از شادی یہ نہ کہتے پھرنا کہ کسی نے مشورہ نہیں دیا تھا۔۔۔
کچھ لوگ تو تمھیں پھنسا رہے ہیں اپنی بریانی کے چکر میں ، لیکن ہم بھی تمھارے "ہمدردوں" میں سے ہے اسی لیئے پہلے سے خبردار کر رہے ہیں
وسلام
 
زینب

محفلین
لو خرم دن گن گن کے پاس کر رہا ہے کہ کب جہلم اس کی بارات اترے اور ایک اپ ہیں کہ اسے بھاگنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔جبکہ میرا خیال ہے کہ خرم اپ کی بات نہیں مانے گا بلکہ مجھے بریانی کھلانے کا اہتمام جلد کرے گا کیوں‌خرم۔۔۔۔
 
طالوت بھائی مجھے ہر اس بندے نے یہی مشورہ دیا ہے جس کی شادی ہو چکی ہے کیا اپ کی بھی شادی ہو چکی ہے اگر ایسا ہی ہے تو کچھ لوگ کہتے ہیں شادی ایک ایسا کام ہے جو کرے وہ بھی پچھتاتا ہے اور جو نا کرے وہ بھی تو میں نے سوچا نا کر کے بھی تو پچھتا رہا ہوں اس لے کر ہی لیتے ہیں کیا کہتے ہیں اپ کو بھی بریانی کھلا دوں گا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لو خرم دن گن گن کے پاس کر رہا ہے کہ کب جہلم اس کی بارات اترے اور ایک اپ ہیں کہ اسے بھاگنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔جبکہ میرا خیال ہے کہ خرم اپ کی بات نہیں مانے گا بلکہ مجھے بریانی کھلانے کا اہتمام جلد کرے گا کیوں‌خرم۔۔۔۔

آپی جی آپ نے ٹھیک کہا ہے لیکن بات تو طالوت بھائی کی بھی ٹھیک ہے لیکن مجھے ایسی ہمدردی نہں چاہے ہا ہاہا آپ کو بریانی ضرور ملے گی اگر آپ آئی تو انشاءاللہ
 
طالوت

محفلین
نہیں شہزادے ہم ابھی تک اس "اعزاز" سے محروم ہیں ۔۔ لیکن وطن واپسی پر ہوائیں ہمارے مخالف نظر آتی ہیں ۔۔۔
بلاشبہ شادی اللہ کی ایک بہترین خوشیوں بھری نعمت ہے ۔۔ بشرطیکہ ہمسفر ہم مزاج اور درگزر کرنے والا ہو ۔۔ (یہ شرط دونوں طرف سے ہونی ضروری ہے)
ورنہ بندے کا "چچا چھکن" بننے میں دیر نہیں لگتی

ہاہاہا پھر تو آپ بھی ہماری کشتی کے مسافر ہیں ابھی تک تو ماحول بالکل صاف ہے شادی کے بعد دیکھتے ہیں ہوائیں کس روخ چلتی ہیں:grin:
 
زینب

محفلین
نہیں شہزادے ہم ابھی تک اس "اعزاز" سے محروم ہیں ۔۔ لیکن وطن واپسی پر ہوائیں ہمارے مخالف نظر آتی ہیں ۔۔۔
بلاشبہ شادی اللہ کی ایک بہترین خوشیوں بھری نعمت ہے ۔۔ بشرطیکہ ہمسفر ہم مزاج اور درگزر کرنے والا ہو ۔۔ (یہ شرط دونوں طرف سے ہونی ضروری ہے)
ورنہ بندے کا "چچا چھکن" بننے میں دیر نہیں لگتی
وسلام

ہم اپ کی مستقل قید کے لیے دعا گو ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب

محفلین
کوئی "فیدہ" نیئں۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دعا پروف ہیں۔۔۔۔بلکل ویسے ہی جیسے واٹر پورف فائر پروف وغیرہ ہوتا ہے ۔۔۔ہی ہی ہی
 
زونی

محفلین
بارش ہو تو دل کرتا ھے کہ باہر شہر کا چکر لگا کر دیکھیں کتنا شہر پانی میں ڈوب گیا ھے اور باقی کتنا بچا ھے :music:
 
قیصرانی

لائبریرین
بارش ہو رہی ہو تو پھر گھر میں یا چھت کے نیچے بیٹھنا میرے لئے ممکن نہیں۔ چاہے پاکستان کی بارش ہو جو چاہے دسمبر جنوری کی رات کو ہو یا پھر جون جولائی میں دن کےو قت۔۔۔ فن لینڈ میں بارش منٹوں یا گھنٹوں کی بجائے دنوں اور ہفتوں کے حساب سے جاری رہتی ہے۔ اس لئے یہاں‌ اتنا زیادہ مزہ نہیں آتا
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی حوصلہ رکھیں یہاں بس ایک آدھ بارش اب دیکھنے کو مل ہی جائے گی آنے ہی والی ہے۔تھوڑا سا انتظار اور
 
Top