بارش

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی ہو سکتا ہے اس نے پشتو میں کچھ لکھا ہو۔

ویسے میرے خیال میں اس نے potato کو اردو میں لکھ دیا ہے۔
 

زین

لائبریرین
تم خود ناجائز بات کیوں کرتی ہو

ویسے اس کا مطلب تو تم فاطمہ سے بھی پوچھ سکتی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے میں نے صحیح لکھا تھا۔ لیکن آلو تو بہت بڑے بڑے ہوتے ہیں۔

ویسے ہماری طرف آنکھیں ہیں کہ بٹن کی مثال دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار جو میری بھتیجی کو کچھ کہا تو۔ نہیں تو میں نے تمہاری یاہو کی آئی ڈی عزیز امین کو دے دینی ہے۔ اچھی طرح سوچ لو۔
 

زین

لائبریرین
ہاہاہا آپ کی دھمکی سے کچھ نہیں‌ ہونے والا کیونکہ عزیز امین کے پاس میں پہلے سے ہی ایڈ ہوں‌ :biggrin: اور مزے کی بات وہ مجھے تنگ بھی نہیں‌کرتے
 

زین

لائبریرین
آج میری محکمہ موسمیات والی سے بات ہوگئی کہہ رہے تھے کوئٹہ میں‌دو دن بعد بارش کا امکان ہے
 
Top