بارش

طالوت

محفلین
یہ پھر شروع ہو گئے ۔ لالہ جی ان کو ایک دفعہ تھانے بلا ہی لیں ۔ سب ٹھیک ہو جائے گا ۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
ارے ظہیر بھائی یہ بچے ہیں، لگے رہنے دیں انہیں۔ ابھی یہ عملی زندگی سے بہت دور ہیں۔

انہی بچوں کی وجہ سے بھی تو رونق ہوتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
عملی زندگی میں کم از کم ایک عدد بیوی اور زیادہ سے زیادہ چار اور بچے کم از کم ایک، اس سے کم کی گنجائش نہیں اور زیادہ سے زیادہ پر کوئی پابندی نہیں سے شروع ہوتی ہے۔
 
طالوت

محفلین
دیکھا آپ نے ذرا تھانے کی بات کی تو انھیں ہوا یاد آنے لگی پتوں کا ذکر چھیڑ دیا تکیوں کی یاد ستانے لگی ، اب ان کی سمجھ میں آئی کہ تھانہ کیا ہوتا ہے ۔;)
وسلام
 
زین

لائبریرین
تو پھر کب عملی زندگی میں قدم رکھ رہے ہو؟
آپ میری مدد کریں نا کوئی اچھی سی لڑکی ڈھونڈنے میں‌:noxxx:

دیکھا آپ نے ذرا تھانے کی بات کی تو انھیں ہوا یاد آنے لگی پتوں کا ذکر چھیڑ دیا تکیوں کی یاد ستانے لگی ، اب ان کی سمجھ میں آئی کہ تھانہ کیا ہوتا ہے ۔;)
وسلام
مجھے وہ والا گانا یاد آرہا ہے
"زندگی کی تلاش میں موت کے کتنے پاس آگئے ہم..................." :brokenheart:
 
ملائکہ

محفلین
آپ میری مدد کریں نا کوئی اچھی سی لڑکی ڈھونڈنے میں‌:noxxx:

مجھے وہ والا گانا یاد آرہا ہے
"زندگی کی تلاش میں موت کے کتنے پاس آگئے ہم..................." :brokenheart:

مجھے تو اس اپنی بہن پر ابھی سے رحم آرہا ہے:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

-----------------------------------------------------------------

کل رات میں اندھی بھی آئی اور بارش بھی ہوئی :party: :party: :party: :party: :party:

اب بولو؟؟؟:grin:
 
زین

لائبریرین
مجھے تو اس اپنی بہن پر ابھی سے رحم آرہا ہے:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
رحم تو مجھے اپنے آپ پر آرہا ہے :sad2:
کل رات میں اندھی بھی آئی اور بارش بھی ہوئی :party: :party: :party: :party: :party:

اب بولو؟؟؟:grin:

یہاں بھی بارش ہوئی اور ابھی بھی بادل چھائے ہیں‌ ۔ اندھی بھی آئی ہمارے ہاں ٹرانسفارمر بھی خراب ہوگیا
 
زین

لائبریرین
تمہارے اوتار کو دیکھ کر اور بارش کے ذکر سے مجھے بھیگی بلی یاد آگئیییییییییییییییییییییییییییییییی
 
Top