بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

برگ حنا

محفلین
الف عین
محمد وارث
مغزل اینڈ کمپنی
شمشاد نازک مزاج
زحال مرزا
یوسف ثانی
نایاب
سیدہ شگفتہ
برگ حنا
مہ جبین
مقدس
محمد بلال اعظم
ذوالقرنین
شہزاد احمد
حسیب نذیر گل

تازہ تازہ آم حاضرِ خدمت ہیں، جو کہ میٹھے بھی ہیں اور بہت بھی ہیں​
روح غالب ؔ کو خوش کرنے کیلئے سوچا لواحقین غالبؔ کو بھی شامل کیا جائے​
نوشِ جاں فرمائیے، اُچ شریف کے مشہورِ زمانہ آم​

ہاں بھیا یہ ہوئی ناں اپنوں والی بات ۔ ۔ ۔ ۔:happy:
اب اپنا حصہ کھانے ضرور آؤں گی انشاءاللہ ۔ ۔
بس ذرا یہ ہمارا پھولا ہوا منہ واپس آنے دیں اپنی حالت پہ ۔ ۔۔۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بھیا تو آپ میرے ہیں اور اس میں کچھ شک نہیں ۔ ۔ :)
مولانا کی "ہمسائیگی " سے میں بفضل تعالی بہت دور ہوں بھیا سو ڈونٹ وری ایسا کچھ بھی نہیں
اور بھی تو بہنوں کو بلایا ہے نہ بھیا آپ نے
مجھے ہی بھول گئے آپ؟
ہم نے اس صدمے پہ اپنے " دستخط " بھی ثبت کر ڈالے
اب ہمارا منہ پھول چکا ہے بھیا جائیں نہیں کھاتے ہم اب ہم رو رہے ہیں بس ۔ ۔ :cry:
یا اللہ تیرا شکر
نیز
یہ جو لسٹ لگی تھی، اس میں ایک لفظ لکھا تھا "لواحقین ِ غالب" اس کے علاوہ میں نے شماد سے وضاحت بھی کی تھی کہ ایک تو یہ لسٹ جلدی میں لکھی گئی
سوم یہ کہ یہ وہ لوگ ہیں جو میرے مستقل "پسند کنندگان" ہیں
آپ بھی میری تحریریں ڈھونڈ کر پڑھنا شروع کر دیں، ہنسی سے لوٹ پوٹ ہونے کے علاوہ آپ میری بہنا جی کی پوسٹ سے ترقی فرما کر میری لاڈلی بہنا جی کی پوسٹ پر بھی فائز ہونے کی حقدار قرار پائیں گی

ایک بات کی وضاحت چاہیے
آپ کا منہ پھول چکا ہے یا پھول سا ہے
سیدھی طرح لکھیں کہ پھول گوبھی چکا ہے

اموشنل ہتھیاچار نہ کیا جائے پلیز
 
ہم نے زبردستی آپ کی " لاڈلی بہنا " بن جانا دیکھ لیجئے گا آپ
ویسے ہماری لکھنے کی سپیڈ بہت آہستہ ہے ورنہ رفتہ رفتہ انشاءاللہ ہم نے ہر لڑی میں پائے جانے کا مصمم ارادہ کر تو رکھا ہے

ایک بات کی وضاحت چاہیے
آپ کا منہ پھول چکا ہے یا پھول سا ہے
سیدھی طرح لکھیں کہ پھول گوبھی چکا ہے

روٹھ کر "پھول چکا" اور خوشی میں "پھول سا"
(یعنی " پھول+ گوبھی)

اموشنل ہتھیاچار نہ کیا جائے پلیز

ارے بھیا میں تو کروں گی ،کروں گی، کروں گی اور ہزار بار کروں گی ،یہی تو بہنوں کے پاس اپنے بھائیوں سے لڑنے کا اور ( بھائیوں کی غلطی ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں) بہنوں کے جیت جانے کے لیے ہتھیار ہوتا ہے:dancing::heehee:
 
موجو

لائبریرین
اول تو یہ کہ میں آپ کو مہمان سمجھتا نہیں
دوم یہ کہ آپ نے کل بھائی بنا لیا اور آج غیر کہہ کر منہ بنا لیا
مولانا ڈیزل الرحمن کی ہمسائیگی کا اثر ہے شاید
بہنا جی !!! یہ اچھی بات نہیں
اب کیا بندہ بہنوں کو بلاتا اچھا لگتا ہے؟ بہنیں تو مالک ہوتی ہیں،
غصہ تو مجھے آنا چاہیے کہ آپ کا باغ اور آپ ہی سب سے آخر میں تشریف لائیں

مذاق میں محتاط رہیے اللہ رب العزت کا نام ہے
 
مقدس

لائبریرین
غالب بھیا مجھے آم اتنے زیادہ اچھے نہیں لگتے۔ لیکن ابھی ان کو دیکھ کر دل کر رہا ہے کہ تھوڑا سا چکھ لوں۔ تھینک یو بھیاا
 
عدیل منا

محفلین
جب بھی آم پارٹی بولا جاتا ہے، سننے میں ایسا ہی لگتا ہے کہ جیسے یہ کوئی عام پارٹی ہے۔ آم کے موسم میں پاکستان نہ جانے کی کچھ وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے وہاں عام پارٹیز چل رہی ہوتی ہیں اور کوئی ہمیں اہمیت دے یا نہ دے، ہم خود کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
لوڈشیڈنگ تو ایک بہانہ ہے لیکن ہم سمجھ چکے ہیں کہ چھوٹے غالب صاحب نے جو نام لسٹ میں شامل نہیں کئے وہ ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہے۔
 
ہمارا بھی نہیں تھا گویا ہم بھی بہت" اہم " ہیں:happy:
تھینکس اگین غالب بھیا:noxxx:
 
برگ حنا

محفلین
آپ نے بہت ہی گہری بات کہی ہے، بہنیں تو واقعی مالک ہوتی ہیں۔

جی بھیا اور ذرا پوچھیے ان سے کہ کیا بندہ کسی بہن کو نہ بلا کر اچھا لگتا ہے بھلا؟ ( یہ الگ بات ہے کہ بھائی تو بھائی ہوتے ہیں اور پھر بھی اچھے لگتے ہیں چاہے بلائیں چاہے نہ بلائیں، یہ بات غالب بھائی کے کان تک نہیں پہنچنی چاہیئے ورنہ پھر اس رعایت سے کام لیتے ہوئے اپنی بہنوں سے لاپرواہ ہوجائیں گے اور ہم نہیں چاہتے کہ ہمارا ایک بھی بھائی ایسی لاپرواہی کرے )
ہاں یہ مالک والی بات بہت پیاری ہے:)
 
@چھوٹاغالب جی اب تو مان لیں، آپ نہ بلا کے پھنس گئے ہیں۔ لاپرواہی مہنگی پڑ گئی۔

اصل میں ہمارے غالب جی بھول گئے تھے،
چلیں اب میں آپ کو ٹیگ کر دیتا ہوں۔

برگ حنا
 
برگ حنا

محفلین
@چھوٹاغالب جی اب تو مان لیں، آپ نہ بلا کے پھنس گئے ہیں۔ لاپرواہی مہنگی پڑ گئی۔

اصل میں ہمارے غالب جی بھول گئے تھے،
چلیں اب میں آپ کو ٹیگ کر دیتا ہوں۔

برگ حنا
بہت شکریہ آپ کا:)
بھیا آپ کو پتہ ہے ہم نے کیا کیا غالب بھیا کے ساتھ؟
(ہم نے تھوڑا سا منہ پھلایا :( اور نظریں تھوڑی سی ترچھی کیں :confused1: پھر کن اکھیوں سے :sad4: تھوڑی تھوڑی دیر بعد دیکھتے رہے کہ غالب بھیا منانے آرہے ہیں کہ نہیں اور ہم جیت گئے بھیا نے ہمیں منا لیا اور ہمارا نام شامل کر لیا :heehee::dancing: )
 
غالب جی آپ تو چھا گئے۔ آپ نے نام شامل کر ہی لیا۔
ویسے بعض لوگوں کی باتیں ہی اتنی اچھی ہوتی ہیں کہ وہ بہت جلد ہمارے ذہنوں میں اپنا اچھا مقام بنا لیتے ہیں۔
میں جب یہاں آیا تھا، تو مجھے @چھوٹا غالب @محمدخلیل الرحمٰن مغزل محمد وارث اور @ الف عین نے بہت متاثر کیا تھا۔
 
Top