باطل قیامت پی ڈی ایف

علی عمران

محفلین
السلام علیکم
اب میں‌نے سکینر خرید لیا ہے تو میں نے پہلا پراگراف سکین کر دیا ہے۔ کیونکہ میں ٹئپینگ میں سست ہوں۔ اب ٹائپ کرنا آپ لوگوں‌کے ذمہ ہے۔ اب اگر کوئی پہلے پراگراف کو ٹائپ کریگا تو میں دوسرا پراگراف بھی اپلوڈ کر دوں گا۔
آپ نیچے دیے گے لنک سے فائل اپ لوڈ کر لیں
http://download.yousendit.com/20D035F1349E19F4
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہی خیال میرا آپ کے بارے میں تھا۔ آپ کا آخری ذپ مجھے تقریبا ایک ہفتہ قبل ملا تھا۔ شہاب نامہ کی بابت تفصیل آپ کو بھیج دی تھی۔
 

نعمان

محفلین
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ اشتیاق احمد کے ناول برقیائے جارہے ہیں۔ اور یہ ناول تو بہت ہی اچھا ہے۔
 

علی عمران

محفلین
بد تمیز بھائی شکریہ ۔
میں انشاللہ اگلا چیپٹر بھی جلد ہی پوسٹ کر دوں گا۔ کیا آپ کے پاس ناول موجود ہے یا آپ کو لکھنے کے لیے پی ڈی ایف کی ضرورت ہے؟ (ویسے ہی پوچھ رہا ہوں‌کہ اگر آپ کے پاس ناول موجود ہے اور کوئی اور ٹائپ نہیں کرے گا تو پی ڈی ایف کی ضرورت نہیں ہو گی)



بدتمیز نے کہا:
میں‌نے تھوڑا سا لکھ کر پوسٹ تو کیا ہے جہاں آپ نے چھوڑا تھا
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=115036#115036
کل پرسوں تک باقی بھی کر دونگا۔ انشااللہ
 

بدتمیز

محفلین
شگفتہ میں بے حد معذرت خواہ ہوں میری وجہ سے آپکو بے حد تکلیف ہوئی۔

نعمان خوشی ہوئی کہ آپ کو بھی اشتیاق احمد پسند ہے۔ نہیں تو کچھ لوگ اس کو اتنا پسند نہیں کرتے۔

قیصرانی اچھا تو یہ آپکی شرارت تھی میں سمجھا نبیل نے مجھے ممبر بنا ڈالا ہے۔ کیا بندہ ممبر بنے بغیر یہ کام نہیں کر سکتا؟

علی عمران نہیں میرے پاس ایک بھی ناول نہیں اور اگر سچ پوچھیں تو میں نے ساری زندگی میں ان کے 7٫8 ناول پڑھیں ہیں اور اس کے بعد ان کا ایسا فین بنا ہوں کہ پڑھا ایک نہیں لیکن مس بہت کیا۔
آپ کو ہی زحمت کرنا ہوگی کہ ان کو سکین کریں محفل پر ای میل ایڈریس پوسٹ نہیں کر سکتے لہذا میں آپکو ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج رہا ہوں آپ مجھے میرے میل ایڈریس پر scanned فائلز بھیج دیں کیونکہ محفل پر پوسٹس ڈھونڈنا مجھے بہت مشکل لگتا ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
شگفتہ نہیں میں کبھی بھی سہولت سے قیامت کا بطل مکمل نہیں کر سکوں گا۔

علوی آپ اب آئے ہیں جب بدتمیزیاں‌ کر کے فارغ بھی ہو گیا ہوں
 
اگر بدتمیزیوں کے ساتھ ساتھ باطل قیامت بھی جاری ہے تو کیا بات ہے ۔ مجھے یاد ہے جب یہ ناول آیا تھا تو بہت مشہور و مقبول ہوا۔
 

بدتمیز

محفلین
پروف ریڈ :shock: وہ کیا ہوتا ہے؟ :roll:

میں پیپر دے کر دوبارہ نہیں پڑھتا آپ اس متن کی بات کرتے ہو
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بدتمیز

ایک تو آپ اتنی جلدی گھبرا جاتے ہیں :)

علی عمران ، بدتمیز، آپ اگر اسکین صفحات یہاں اپڈیٹ رکھیں تو پروف ریڈنگ ہو جائے

شکریہ
 

بدتمیز

محفلین
نوپ ہم گھبراتے نہیں دور کی سوچتے ہیں۔

اسکینر والے بھیا اب یہاں بھی پوسٹ کرو وہ پی ڈی ایف فائلز۔ ہاہا مجھے ہنسی آ رہی ہے میری بدتمیزی نے ایک نیا گل کھلایا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

علی عمران، شکریہ !

البتہ یہ لنک یہاں اوپن نہیں ہوا میرے پاس۔ کوئی رکن یا اراکین جن کے پاس یہ لنک اوپن ہو رہا ہو ؟؟
 
Top