اس بارے تو باس صاحبہ یا پھر نبیل بھائی ہی کچھ کہہ سکتے ہیںبدتمیز نے کہا:قیصرانی : نکال باہر کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
مجھے غصہ نہیں آتابدتمیز نے کہا:میں نے جن لوگوں کی ناک میں دم کیا ہوا ہے ان کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اور ذرا ہمت کریں خود بھی کوئی فیصلہ کر لیا کریں
بدتمیز نے کہا:شگفتہ: اختیارات اکثر خطرناک ہوتے ہیں انسان خود کو کچھ سمجھنے لگتا ہے
نبیل: حسب توقع میں ہی بدتمیزی کر رہا ہوں
علی عمران: کیا ہوا بھائی غصہ کیوں کرتے ہو ممبر تو تم پہلے دن سے ہو وہ تو اعلان کر کے ہر خاص و عام کو بتایا گیا ہے۔ تمہاری میل مل گئ ہے شکریہ