اس بارے تو باس صاحبہ یا پھر نبیل بھائی ہی کچھ کہہ سکتے ہیںبدتمیز نے کہا:قیصرانی : نکال باہر کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟![]()
![]()
مجھے غصہ نہیں آتابدتمیز نے کہا:میں نے جن لوگوں کی ناک میں دم کیا ہوا ہے ان کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اور ذرا ہمت کریں خود بھی کوئی فیصلہ کر لیا کریں![]()
بدتمیز نے کہا:شگفتہ: اختیارات اکثر خطرناک ہوتے ہیں انسان خود کو کچھ سمجھنے لگتا ہے
نبیل: حسب توقع میں ہی بدتمیزی کر رہا ہوں![]()
علی عمران: کیا ہوا بھائی غصہ کیوں کرتے ہو ممبر تو تم پہلے دن سے ہو وہ تو اعلان کر کے ہر خاص و عام کو بتایا گیا ہے۔ تمہاری میل مل گئ ہے شکریہ