باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

بدتمیز

محفلین
قیصرانی : نکال باہر کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :wink: :lol:

ہم نام چھپانا چاہتے ہیں آپ اخبار میں چھاپنا چاہتے ہیں
 

بدتمیز

محفلین
میں نے جن لوگوں کی ناک میں دم کیا ہوا ہے ان کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اور ذرا ہمت کریں خود بھی کوئی فیصلہ کر لیا کریں :wink:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
شگفتہ: اختیارات اکثر خطرناک ہوتے ہیں انسان خود کو کچھ سمجھنے لگتا ہے

نبیل: حسب توقع میں ہی بدتمیزی کر رہا ہوں :D

علی عمران: کیا ہوا بھائی غصہ کیوں کرتے ہو ممبر تو تم پہلے دن سے ہو وہ تو اعلان کر کے ہر خاص و عام کو بتایا گیا ہے۔ تمہاری میل مل گئ ہے شکریہ


بدتمیز

آپ خود کو اس حد تک کمزور سمجھتے ہیں کیا؟ بات ہی یہی ہے کہ آپ صاحب اختیار ہوں اور ساتھ ہی صاحبِ انصاف بھی :)
 

بدتمیز

محفلین
بس کیا کریں ویسے بھی بدتمیز کو اختیارات مل جائیں تو بدتمیزی ہی ہونی ہے انصاف کہاں؟ پہلے صرف بدتمیزی ہوتی ہے پھر بدتمیزی تڑکہ لگا کر ہوا کرے گی
ویسے خبر ملی ہے کہ قیصرانی کو آرڈر آ گئے تھے انہوں نے میرا کام کر دیا ہے :lol:
 
یار سچ سچ بتاؤ‌ کسی نے شروع بھی کی ہے کہ نہیں یا میں ویسے ہی خوش ہو رہا ہوں۔

یہ قدیر باتیں تو بہت کرتا ہے اور آج دیکھو کچھ لکھے بغیر ہی چلا گیا ہے ۔ میں نے ڈھیروں‌صفائیاں دے رکھی ہیں مختلف دھاگوں پر مگر اس قدیر نے کسی طرف بھی دھیان نہیں دیا۔

واہ رے قدیر تیری بھی کوئی کل سیدھی نہیں۔
 
Top