فرحان دانش
محفلین
نوازشریف بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہا ہے ۔
پنجاب کے سب بدکرداروں کو پکڑنا چاہیے۔ سب سے پہلے بڑے مجرم سزایافتہ نواز سے شروع کرتے ہیں۔ پنجاب کے بالادست بدکردار سب لوگ پکڑ میں انا چاہیں مگر عملی طور پر یہ جب ممکن ہے جب پنجاب کو چھوٹے صوبوں میں تقیسم کیا جائے ورنہ نواز جیسے مجرم ہاتھ نہ ائیں گے۔
ابتدائی طور پر پانچ سوال ایک آپشن کے ساتھ۔ آپ اپنے سوالات بھی شامل کر سکتے ہیں۔
1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟
گیارہ سال سے زائد
2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میںکتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟
روز کھاتا ہوں۔البتہ جب کوریا میںتھا تو کھبی کھبار سجی اور سبزیاں یاد اتی تھیں
3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟
اردو
4: ان دنوں آپ نوٹ کس زبان میں گنتےہیں؟
انگریزی
5: آپ اپنے وطن کی محبت میں آخری دفعہ کب روئے؟ (آپشنل)
کبھی نہیں۔ البتہ اپنے پیارے بہت یاد اتے ہیں۔شدید خواہش ہے کہ کاش وہ پاکستان سے باھر میرے پاس اجائیںاور ان کی جان بھی پاکستان کے عذاب سے چھوٹ جائے۔ امین۔6:
اپنے گھر سے باہر مادری زبان بولنے والا مل جائے تو کیا محسوس ہوتا ہے؟
پاکستانی نظر اجائے تو کوشش کرتا ہوں کہ بھاگ لوں ۔مارے باندھے پکڑا جاوں تو الگ بات ہے۔ جلد ازجلد سلام کرکے اپنی راہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہوں۔
پنجاب کے سب بدکرداروں کو پکڑنا چاہیے۔ سب سے پہلے بڑے مجرم سزایافتہ نواز سے شروع کرتے ہیں۔ پنجاب کے بالادست بدکردار سب لوگ پکڑ میں انا چاہیں مگر عملی طور پر یہ جب ممکن ہے جب پنجاب کو چھوٹے صوبوں میں تقیسم کیا جائے ورنہ نواز جیسے مجرم ہاتھ نہ ائیں گے۔
یہ تو آپ نے سونے پر سہاگہ والا کام کیا ورنہ ان کی "حب الوطنی" تو پہلے سے ہی ظاہر ہے ۔۔ اور اس پر موصوف فرماتے ہیں کہ ہم نے ان کی مخالفت کا ٹھیکہ لے لیا ہے ۔۔مندرجہ ذیل پیغام ہمت بھائی نے ایک اور دھاگے پر پوسٹ کیا ہے۔ اس سے ان کی پاکستان سے محبت کا اندازہ لگا لیں۔ پنجاب تو بہت دور کی بات ہے :
[/color]
ربط یہ رہا