باغ و بہار

شمشاد

لائبریرین
تو کیا تنخواہ بھی نہیں ملی ماوراء؟ ہاں نہیں ملی ہو گی اسی لئے تو فون بھی نہیں کیا تم نے :(
 

ماوراء

محفلین
شکریہ فاتح۔۔!!

شمشاد بھائی، جاب بھی تو ملے۔ تنخواہ بھی مل جائے گی۔ فون تو نہیں اب کرنا میں نے۔ :p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میری بیٹی بھی پیسے مانگتی نہیں بلکہ جیب سے نکالتی ہے:grin:
جب سے پاکستان سے ہو کر آئی ہے "دس روپے" کا پتا لگ گیا ہے، کوئی بھی نوٹ ہو اس کے لیے "دس روپے" ہیں۔
سو سویٹ۔۔۔:)
اللہ تعالیٰ ماہا کو زندگی میں ترقی کے بہت سے مواقع عطا فرمائے( اور ابا کی جیب خالی کرانے کے بھی :ڈ)
ڈھیر ساری دعائیں ماہا کے لئے
 

ماوراء

محفلین
فرحت، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ جہاں کیک بھیجنا ہے وہاں اس کی جگہ پیزا بھیج دوں گی۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ وہ مجھے پڑے گا بھی سستا۔:p
 

ماوراء

محفلین
کیک یا پیزا کی بجائے fattigman یا krumkake یا rommegrot کے بارے میں کیا خیال ہے؟

زکریا، یہاں Jul کی خوشی میں تھوڑا ہی کیک یا پیزا دیا جا رہا ہے۔ اور ان میں سے شاید کسی کو کچھ پسند بھی نہ آئے۔ ہاں، Fattigman ہو سکتا ہے۔ آپ کو ان میں سے کیا بھجواؤں؟:p
Rommegrot کو تو نکال ہی دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرسپی کرسپی ہونا چاہیے۔ اور ہاں یہاں پیزا ہٹ اور پیزا اِن دونوں ہی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ وہ آن لائن آرڈر لے لیں گے۔;)
 

ماوراء

محفلین
چلیں پھر سب یہاں ایک ایک چیز(کیک یا پیزا) کی لسٹ بنا دیں۔ اور ساتھ آن لائن سائٹ کا بھی بتا دیں۔
بعد میں میں اپنے بینک بیلنس کے مطابق فیصلہ کروں گی کہ کتنوں کو بھیجا جا سکتا ہے۔ lol
 
Top