ماہا۔۔اچھا نام ہے۔ نام کا مطلب بتا کر میرے علم میں اضافہ فرما دیجئے۔
خیر مبارک اور بہت شکریہ۔۔ میں بھی لہو لگا کر شہیدوں میں شامل ہو ہی گئی :ڈنہیں فرحت بالکل بھی نہیں۔۔۔کتاب بس مکمل ہی سمجھیں۔ آپ کو بھی مبارک ہو۔ آپ کی وجہ سے بھی یہ ممکن ہوا ہے۔
اچھی خبر ہے کہ ماوراء کیک کھلا رہی ہیں۔۔لیکن ماوراء اگر کوئی پیزا کھانا چاہے توجی فرحت! آپ بھی میری اور شمشاد صاحب کی طرح اپنا پتا لکھوا دیں ماورا کو اور کیک کے انتظار میں بیٹھ جائیں
سو سویٹ۔۔۔میری بیٹی بھی پیسے مانگتی نہیں بلکہ جیب سے نکالتی ہے
جب سے پاکستان سے ہو کر آئی ہے "دس روپے" کا پتا لگ گیا ہے، کوئی بھی نوٹ ہو اس کے لیے "دس روپے" ہیں۔
واہ۔۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے :ڈواہ کیا بات کی ہے آپ نے، بلکل میرے مطلب کی۔
فرحت، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ جہاں کیک بھیجنا ہے وہاں اس کی جگہ پیزا بھیج دوں گی۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ وہ مجھے پڑے گا بھی سستا۔
کیک یا پیزا کی بجائے fattigman یا krumkake یا rommegrot کے بارے میں کیا خیال ہے؟
بس ٹھیک ہے، مجھے تو پیزا بھیجو، باقیوں کو بعد میں دیکھتی رہنا۔