فاتح، سچ بولوں گی میں نے یہ نام ہی پہلی بار سنے ہیں۔ بھجواؤں گی کیسے یہ؟
ماوراء فاتح کی بات مان لو، سستے میں جان چھوٹ جائے گی۔
کون سی بات شمشاد بھائی؟ ویسے آجکل سستا تو کچھ بھی نہیں ہے۔:leaving:
فاتح بے فکر رہیں۔۔زکریا کے بتائے ہوئے نام مجھے یقین ہے زکریا کو خود بھی آج ہی پتہ چلے ہوں گے۔ کیونکہ یہ نارویجین میں نام تھے۔پہلی بار سننے سے کیا ہوتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے میں نے زکریا صاحب کے بتائے ہوئے نام کبھی سنے ہوں گے؟؟
ویسے آپ نے جب بھجوانے ہوں بتا دیں۔ میں ربط دے دوں گا جہاں آنلائن پیمنٹ کی جا سکتی ہے۔
یہ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔ سب کھاتے پیتے ادھر جمع ہوئے بیٹھے ہیں
سجی اور چرغے والی بات
فاتح، یہ نام بہت مزے کے ہیں۔ آپ کو بنانا آتا ہے کیا۔؟ ترکیب تو بتائیں ان کی۔
اور ان کو کیسے بھجواؤں گی۔
وہ کتاب تو ہو چکی مکمل سوائے محب صاحب کے چار صفحات اور شاید شگفتہ بہن کے دو ایک صفحات کے لیکن آپ کو ایک اور دھاگہ بلا رہا ہے اپنی جانب۔ جس بارے آپ کی رضا مندی پہلے ہی حاصل ہو چکی ہےیہ کھانے پینے کی باتیں تو ہوتی رہیں گی، ماوراء یہ بتاؤ کہ کتاب مکمل ہوئی کہ نہیں؟
شمشاد بھائی۔ شگفتہ اور محب کے صفحات رہ گئے ہیں بس۔