O اک بات تھی بے نقاب کر دی تو نے برباد سب آب و تاب کر دی تو نے افسوس! کہ اس میں رنگِ غربت بھر کر تصویرِ جہاں خراب کر دی تو نے