یہ بھی ٹھیک کہادو منفیوںکے ملنے بنتی ہے جمع
نہیں نہآپ سنجیدہ ھیں نہ غیر دوستانہ
اب بتا دیں کون ھے مجھے کندھے میں شدید درد ہونے لگا ھے سوچ سوچ کے
زین مجھے تو یہ فٹنگ ہی غلط لگ رہی ہے۔
لیکن مجھے تو دماغ کبھی کندھے پر بوجھ نہیں لگااتنا تو نہیں مگر آپ جتنا ضرور ھے
محفل میںکافی جاسوس موجود ہیں ان سے معلوم کرواتے ہیںیہ باتیں مت پوچھا کریں کیا کرتے ہیں کیوں کرتے ہیں راز ہیں اب تک
محفل میںکافی جاسوس موجود ہیں ان سے معلوم کرواتے ہیں
شمشاد جی آپ مشرق وسطی میںکیا کام کرتے ھیں
فہیم بھائی نے تو بتادیا ہے اب تو میں نے مٹھی بند کی ہےفہیم بھائی آپ نے بتانا ہے کہ نہیں؟ میں نے یہ دھاگہ مقفل کرنا ہے کہ اپنی طبعی عمر کو پہنچ چکا۔