سلجھے ہوئے میمبر مطلب میل ہیں ۔۔ پھر تو سوچنا پڑے گا ۔۔:confused:
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 23، 2009 #63 زین بھائی ہاتھ بند کرتے تو مجھے پتہ چل جاتا آپ نے ہاتھ کھولے ہوے ہیں مجھے کیسے پتہ چلے گا
عسکری معطل جولائی 23، 2009 #73 یار پھر طالوت اور میرا زکر ہو گا ہم سے زیادہ سلجھا ہوا ابھی تک مارکیٹ میں آیا نہیں۔
فہیم لائبریرین جولائی 23، 2009 #74 abdullah007 نے کہا: یار پھر طالوت اور میرا زکر ہو گا ہم سے زیادہ سلجھا ہوا ابھی تک مارکیٹ میں آیا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں آپ سے بھی زیادہ آئے تھے۔ لیکن ان کی مارکیٹ ویلیو اتنی گری کہ وہ مارکیٹ سے ہٹانے پڑے
abdullah007 نے کہا: یار پھر طالوت اور میرا زکر ہو گا ہم سے زیادہ سلجھا ہوا ابھی تک مارکیٹ میں آیا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں آپ سے بھی زیادہ آئے تھے۔ لیکن ان کی مارکیٹ ویلیو اتنی گری کہ وہ مارکیٹ سے ہٹانے پڑے
سارہ خان محفلین جولائی 23، 2009 #75 fahim نے کہا: باجو کا نام تو مشکل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسرے لفظوں میں تم باجو کو غیر سنجیدہ کہہ رہے ہو ۔۔۔
fahim نے کہا: باجو کا نام تو مشکل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسرے لفظوں میں تم باجو کو غیر سنجیدہ کہہ رہے ہو ۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 23، 2009 #76 شگفتہ یا میں خود ۔۔ ( سنجیدہ ہوں تو نہیں اتنی پر زین کی نظر میں ہو سکتی ہوں ۔۔ )
ت تیشہ محفلین جولائی 23، 2009 #77 سارہ خان نے کہا: دوسرے لفظوں میں تم باجو کو غیر سنجیدہ کہہ رہے ہو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں دیکھو تو ذرا فہیم کیا سمجھ رہا ہے مجھے ۔ میرے جیسی سنجیدہ یہاں اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی ۔
سارہ خان نے کہا: دوسرے لفظوں میں تم باجو کو غیر سنجیدہ کہہ رہے ہو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں دیکھو تو ذرا فہیم کیا سمجھ رہا ہے مجھے ۔ میرے جیسی سنجیدہ یہاں اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی ۔
ت تیشہ محفلین جولائی 23، 2009 #78 fahim نے کہا: باجو کا نام تو مشکل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج سے میں سنجیدہ بیگم ہؤں میں سنجیدہ ہوں یا نہیں ،، مگر آج سے سنجیدہ ہوں ۔ ۔
fahim نے کہا: باجو کا نام تو مشکل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج سے میں سنجیدہ بیگم ہؤں میں سنجیدہ ہوں یا نہیں ،، مگر آج سے سنجیدہ ہوں ۔ ۔