یہ تو آپ نے پورا سامنے موجود صاحب / صاحبہ کا مکمل ہی صفایا کردیا
اس کے لیے تو ہنٹ لینا پڑے گا۔
اچھا تو باجو یہ بتائیں کہ جو کوئی بھی آپ کے سامنے موجود ہے وہ کوئی آپ کا رشتے دار ہے یا فرینڈ؟
باجو کچھ ہنٹس تو دیں نہ ۔۔ میل ہیں کہ فیمیل یہ آپ کی تصویر انگلینڈ کی ہے یا کہیں باہر کی ؟
باجو نے کہا کہ نہ ہی دوست ہیں اور نہ کوئی رشتے دار مطلب کوئی انجان شخصیت ہے۔
ہوسکتا ہے کوئی فنی کریکٹر ہو
جو فرائی پین میں بنا رہی ھیں مجھے بھی جلدی بھیجیں
زین آپکی فیس بکُ پروفائل کو کیا پرابلم چل رہی ہے کھلُ ہی نہیں رہی میں آپکی وال پے آنسر لکھنے گئی تو بار بار یہ لکھا آرہا ہے
میں ادھر ہوں کیا بنایا تھا دیں اب
بس جلدی میں چکن سبزی والے چاول بنائے تھے وہی کھائے ھیں ، جانے آج سارا دن پکوڑے کھانے کو دل کیوں کرتا رہا مگر بنا نہیں پائی