بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
لیں جی مٹھی بند کر لی ہے

26052009.jpg

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
ہنٹ فی میل ہے ، مجھ سے پہلے محفل کی رکن ہے،کیسے ہے اور کیوں ہے یہ وہ خود ہی بتائے گی !


مع السلام
 

تیشہ

محفلین
ہنٹ فی میل ہے ، مجھ سے پہلے محفل کی رکن ہے،کیسے ہے اور کیوں ہے یہ وہ خود ہی بتائے گی !


مع السلام




کچھ اور ہنٹس بھی دیں یہ ناکافی ہے ، وہ بہت پرانیُ ہیں یہاں کی ۔ ؟
یا وہ کچھ عرصہ ، اک آدھ سال سے ہے وغیرہ وغیرہ ۔
 

علی ذاکر

محفلین
کچھ اور ہنٹس بھی دیں یہ ناکافی ہے ، وہ بہت پرانیُ ہیں یہاں کی ۔ ؟
یا وہ کچھ عرصہ ، اک آدھ سال سے ہے وغیرہ وغیرہ ۔

کافی عرصہ سے ہیں !

پھڈے باز فی میل ہے؟:rolleyes:

:rollingonthefloor: فہیم اگر یہ بتا دیا تو باقی کیا رہ جائے گا !

مع السلام
 

فہیم

لائبریرین
:eek:
یہاں کونسی فیمیل ہے جو پھڈے باز ہے ۔ خواتین میں سے کوئی بھی پھڈے باز نہیں ہے ۔

آپ کس کے بارے میں کہہ رہے ہو فہیم :idontknow: ؟

:eek:

لیں جی آپ کو نہیں‌ معلوم کہ کون ہے پھڈے باز:rolleyes:

ویسے تھوڑا اوپر کی پوسٹس پڑھیں تو بالکل سمجھ آجائے گا کہ کس کے متعلق بات کررہا تھا:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top