بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
لگی شرط کہ شمشاد بھائی مٹھی بند نہیں کرنے والے
جی جی میں‌بھی تیار ہوں یہ شرط لگانے کے لئے شمشاد بھائی مٹھی بند نہیں‌کرینگے

ویسے میں‌آج پاکستان اور سری لنکا کے میچ پر لگائی گئی ایک شرط جیت گیا -500 روپے :cool: لیکن روپے لئے نہیں‌واپس کردیئے :(
 

تیشہ

محفلین
:( میں ریگولر نہیں ہوں تو میری گیم بھی سٹاپ ہوچکی ہے :chatterbox: کس کی باری ہے ۔؟ کیوں مٹھی ُ بند نہیں ہوئی ابھی تک :skull:
 

نایاب

لائبریرین
:( میں ریگولر نہیں ہوں تو میری گیم بھی سٹاپ ہوچکی ہے :chatterbox: کس کی باری ہے ۔؟ کیوں مٹھی ُ بند نہیں ہوئی ابھی تک :skull:

اپیا جی
سلامت رہیں سدا آمین
ذرا غصے سے پوچھیں ۔
کان وان بھی کھینچ کھانچ لیں ۔
اک دو لگا بھی دیں ۔
بھلا مٹھی کیوں نہیں بند ہوئی اب تک ۔
نایاب
 

تیشہ

محفلین
اپیا جی
سلامت رہیں سدا آمین
ذرا غصے سے پوچھیں ۔
کان وان بھی کھینچ کھانچ لیں ۔
اک دو لگا بھی دیں ۔
بھلا مٹھی کیوں نہیں بند ہوئی اب تک ۔
نایاب




جی نایاب بھیا ۔، ضرور غصہ کرلیتی ، مگر آجکل میرا موُڈ بہت خوشگوار ہے غصہ وسصہ دُور دوُر تک نہیں ہے ۔ :battingeyelashes:
اور جب غصہ نا ہو ، موُڈ خراب نا ہو غصہ کیسے کروں :chatterbox: یا تو کوئی مجھے آکر غصہ دلا جائے تو پھر دیکھیں کیسے میں پوچھتی ہوں :grin: :tongue:
:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
آجکل گرمی بہت ہے۔ ذرا مٹھی بند کرو تو ہاتھ پسینے سے بھر جاتا ہے۔




ایسے ہی ۔۔:chatterbox: گرمی تو ہے ہی آپکی طرف مگر آپ نام لکھنے اور تصویر لگانے میں سستُ ہیں :skull:
مجھے پتا جو ہے :battingeyelashes:
چلئیے آپکے حصے کی باری میں لیتی ہوں :battingeyelashes: کل تک سوچکر کسی کا نام تو لکھکر لاتی ہوں
کاغذ پر ، :party:
 

تیشہ

محفلین
لیں میں لکھ لائی :battingeyelashes:

اب بتائیے کون ہے :battingeyelashes:؟

فہیم ، زین ، بھانجے ، عبداللہ، علی ، ماورہ ، سارہ ، تعبیر
اور جس کسی نے بوجھنا ہے بوجھوُ تو جانیں :battingeyelashes:

DSCF5640.jpg


فیمیل ۔،،، :party:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی نایاب بھیا ۔، ضرور غصہ کرلیتی ، مگر آجکل میرا موُڈ بہت خوشگوار ہے غصہ وسصہ دُور دوُر تک نہیں ہے ۔ :battingeyelashes:
اور جب غصہ نا ہو ، موُڈ خراب نا ہو غصہ کیسے کروں :chatterbox: یا تو کوئی مجھے آکر غصہ دلا جائے تو پھر دیکھیں کیسے میں پوچھتی ہوں :grin: :tongue:
:battingeyelashes:

:happy:

بوچھی ، جب بھی غصہ کرنا ہو تو بتائیں :biggrin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لیں میں لکھ لائی :battingeyelashes:

اب بتائیے کون ہے :battingeyelashes:؟

فہیم ، زین ، بھانجے ، عبداللہ، علی ، ماورہ ، سارہ ، تعبیر
اور جس کسی نے بوجھنا ہے بوجھوُ تو جانیں :battingeyelashes:

DSCF5640.jpg


فیمیل ۔،،، :party:


بوچھی ، تصویر سے تو ایسے لگ رہا ہے جیسے آپ پاکستان پہنچ چکی ہیں :happy:

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top