ہائے۔۔۔یہ عبداللہ کو کیا سوجھا جو اس نے میرا نام لے دیا۔۔
شگفتہ کہاں رہ گئیں؟
یا اللہ انی بیستی![]()
![]()
بوچھی میں کہا تو تھا کہ جب تک کوئی دوسرے رکن لگانا چاہیں تو لگا لیں میں بعد میں لگادوں گی ، حمزہ صاب اپنی نانی اماں کے گھر موصوف
![]()
![]()
یہ لیں یہ کچھ ماہ پہلے کی مٹھی ہے اب اسی پر گذارہ کریں ، نام میں نے سوچ لیا ہے
مٹھی کچھ دور ہو گئی ہے
بوچھی آپ نے گیم کچھ ماہ دیر سے شروع کیا ہے پہلے بتانا تھا ناں
![]()
![]()
مجھے تو مٹھی کم اور کلائی زیادہ نظر آ رہی ہے۔
اور کلائی بھی ایسی جو کہ خاصی صحتمند ہے۔ ایسی کلائیاں تو دیہاتوں میں بھی کم ہی نظر آتی ہیں۔