وہی فلپینی جو کتے بھی پکڑ کر کھا جاتے ہیں۔ سنا ہے فلپائن میں کتوں کی ڈش بہت مہنگی ہوتی ہے۔
اچھا وہ کیا "خنزیر" کھاتے ہیں ؟
مع السلام
نہیں وہ حارم نہیں کھاتے بس شراب پیتے ہیں سور کھاتے ہیں کبھی کبھی کتا فرائی یا بلی قورمہ کر لیتے ہیں ساتھ میں اتنے نیک ہیں کہ ہر سال مسلمان ہونے کا بہانا کر کے سعودی حکومت سے ریال بھی لیتے ہیں اوپر کی کمائی وکھری ہسپتال کی وکھری اور ہماری کمائی کل ملا کر سارا مال ہلال
میں ان پر گیا ہوں