کاشفی
محفلین
یہ عبداللہ جی کی مٹھی میںکون تھا پتہ چلا کچھ یا نہیں
ناز پان مصالحہ۔۔۔
یہ عبداللہ جی کی مٹھی میںکون تھا پتہ چلا کچھ یا نہیں
او بھائ 45 تو ریاضمیںتھا چچا جی !
مع السلام
وہ کیسے ؟
مع السلام
تو ہو گا وہاں عزاب آیا ہوا ہے
ابھی ہماری آگری ملاقات پر دھاگہ کھولتا ہوں تصویروں کے ساتھ مرشد کو بتا دو ایڈوانس
اگر عارف کے لمبے بال نا ہوں تو وہ بالکل میری کاپی لگتا ہے باجو کبھی دیکھیں اس کو
ہائے او کاکا کچھ لاج رکھ تیرے جیسوں کے تو اب سپیئر پارٹس آنے بند ہو گئے 10 کا نوٹ نیا نیا چلا تھا جب توں دنیا مین آیا اب 5000 کا نوٹ بھی ہے
تو کیا عارف کریم کے بال لمبے ہیں مثلا کتنے دو چوٹی بن سکتی ہے کہ ایک پونی
پونی لگ جائے گی تتلی والی
میں سمجھتا تھا کہ شاید میرے ہی لمبے بال ہیں۔
لیکن معلوم ہوا کہ یہاں تو کافی چھپے رستم ہیں
چلو اچھا ہے آپ نے بال کٹ کرالئیے ۔ ورنہ بڑے بالوں والے مرد عجیب سے ہوا کرتے ہیں یہ نہیں دیکھتے کہ لمبے بال انکو سوٹ کرتے بھی ہیں کہ نہیں بس لمبے رکھ لیتے ہیں ،، بہت برُے لگتے ہیں میلز کو
چھوٹے ہوں مگر نفاست سے کٹنگ ہو تو بری بھلی صورت بھی بہتر لگتی ہے ۔