اوکے پر باری تو زین کی ہے نا؟؟؟اگر میں پوچھوں تو زین کو برا تو نہیں لگے گا نا
مثال کے طور پر ہم یوں پوچھ سکتے ہیں کہ یہ سمائیلی دیکھ کر کون یاد آتا ہے۔
والسلام ایک خاص اسٹائل ہے طالوت کا تو اسی طرح کسی خاص اسٹائل کا پوچھ کر بھی ہم محفل کے رکن کو بوجھ سکتے ہیں۔
2۔ایک کسوٹی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے ۔ہم سب مل کر سوال پوچھیں اور پھر شخصیت کا نام بتائیں
3۔تیسرا طریقہ یہ ہے کوئی تصویر پوسٹ کر کے بھی ہم محفل کے رکن کو بوجھ سکتے ہیں
جیسے اس تصویر کو دیکھ کر آپ کی ذہن میں کونسی شخصٰت آتی ہے
مجھے بھی فہیم جیسی لگ رہی ہے جب فہیم کے بال لمبے ہوا کرتے تھے ۔ ۔
صبح بخار تھا جو اتر گیا لیکن سر میں ابھی بھی شدید درد ہورہا ہے
ایک ہفتہ پہلے بھی طبیعت خراب ہوئی تھی تو ٹیسٹ کرائے پتہ چلا ٹائیفائڈ ہے ،
باجو میری نقل کر رہی ہیں
کل کا حساب برابر ہوا جانی
عبد اللہ / فہیم کل آپ لوگوں نے ریڈیو فضا کیوں نہیں سُنا، میں نے تو بہت لمبی کال کی تھی اور آپ سب کے نام بھی لیے تھے۔
ہاں یہ بندی مجھے سب سے پہلے فہیم لگی تھی
عبد اللہ / فہیم کل آپ لوگوں نے ریڈیو فضا کیوں نہیں سُنا، میں نے تو بہت لمبی کال کی تھی اور آپ سب کے نام بھی لیے تھے۔
کوئی مشکل نہیں باجو، پھر کسی بدھ کو سہی۔ آپ کے ہاں بدھ، یہاں جمعرات شروع ہو جاتی ہے۔