بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
یہ ہے بند تصویر

c601302337.jpg


7aadb66e93.jpg


اور یہ ہے کھلی تصویر نام تھا جی فرزانہ سسٹر کا زین نے 15 تکے لگا کر اور کئی ہنٹ مانگ مانگ کر کچھ اندازہ لگایا اب زین مٹھی بند کرین گے ۔
 

زین

لائبریرین
کچھ دیر پہلے پتہ ہوتا تو میں تصویر کھینچ لیتا ، میرے ساتھ ایک فوٹو گرافر بیٹھا ہوا تھا :(

اب یہ معاملہ کل تک ملتوی ہوگیا
 

تیشہ

محفلین
یہ ہے بند تصویر

c601302337.jpg


7aadb66e93.jpg


اور یہ ہے کھلی تصویر نام تھا جی فرزانہ سسٹر کا زین نے 15 تکے لگا کر اور کئی ہنٹ مانگ مانگ کر کچھ اندازہ لگایا اب زین مٹھی بند کرین گے ۔




میں نے ابھی کچھ ہنٹس اور مانگنے تھے ناں :battingeyelashes: ۔۔
آپ نے بتا بھی دیا :chatterbox: ۔
 

تعبیر

محفلین
پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب مٹھی بند ہوئی اور کب کھلی

بھائی لوگوں اور بچوں کیا اس کھیل کو کچھ changes کے ساتھ کھیل سکتے ہیں ؟؟؟

جیسے کچھ ہنٹس دیں ،کسی سمائیلی کی صورت میں یا کسی اور تصویر کی صورت میں یا الفاظ کے ذریعے یا کسوٹی میں کھیلیں وغیرہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ ایسے ہو لیکن ادھر مٹھی بند ہوتی ہے، ادھر کھولو کھولو کا شور مچ جاتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں ناں ۔۔ آپ جس طرح کی چینج چاہتے ہیں کرلیں ناں ،، اس میں پوچھنے بتانے کی کیا ضرورت ہے ۔
:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب مٹھی بند ہوئی اور کب کھلی

بھائی لوگوں اور بچوں کیا اس کھیل کو کچھ changes کے ساتھ کھیل سکتے ہیں ؟؟؟

جیسے کچھ ہنٹس دیں ،کسی سمائیلی کی صورت میں یا کسی اور تصویر کی صورت میں یا الفاظ کے ذریعے یا کسوٹی میں کھیلیں وغیرہ




ہاں تعبیر ،، صیح کہہ رہی ہیں ۔ میں خود اب اس مٹھی بند سے بے زار ہوگئی ہوں ،، اب آپ کچھ چینج کریں
اور شروع کریں ،،
:battingeyelashes:
 

تعبیر

محفلین
اوکے پر باری تو زین کی ہے نا؟؟؟اگر میں پوچھوں تو زین کو برا تو نہیں لگے گا نا :(


مثال کے طور پر ہم یوں پوچھ سکتے ہیں کہ :rolleyes: یہ سمائیلی دیکھ کر کون یاد آتا ہے۔
والسلام ایک خاص اسٹائل ہے طالوت کا تو اسی طرح کسی خاص اسٹائل کا پوچھ کر بھی ہم محفل کے رکن کو بوجھ سکتے ہیں۔

2۔ایک کسوٹی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے ۔ہم سب مل کر سوال پوچھیں اور پھر شخصیت کا نام بتائیں

3۔تیسرا طریقہ یہ ہے کوئی تصویر پوسٹ کر کے بھی ہم محفل کے رکن کو بوجھ سکتے ہیں
جیسے اس تصویر کو دیکھ کر آپ کی ذہن میں کونسی شخصٰت آتی ہے

mirror.jpg
 

زین

لائبریرین
اوکے پر باری تو زین کی ہے نا؟؟؟اگر میں پوچھوں تو زین کو برا تو نہیں لگے گا
میں‌کیوں برا مانوں‌گا ۔
آج مصروفیت اور ناسازی طبیعت کے باعث‌ تصویر اتارنے کا موقع نہیں ملا اور شاید کچھ دن مزید میں محفل میں نہ آسکوں گا‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top