بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
وہ خاتون میں نہیں ہوں :rollingonthefloor:

جی بالکل وہ ہیں بوچھی دی گریٹ اور اس تصویر کی وجہ یہ تھی کہ بوچھی بظاہر شو کرتی ہیں کہ وہ لڑاکو ہیں جبکہ انکے اندر بے انتہا پیار ہے :lovestruck:
 

فہیم

لائبریرین
وہ خاتون میں نہیں ہوں :rollingonthefloor:

جی بالکل وہ ہیں بوچھی دی گریٹ اور اس تصویر کی وجہ یہ تھی کہ بوچھی بظاہر شو کرتی ہیں کہ وہ لڑاکو ہیں جبکہ انکے اندر بے انتہا پیار ہے :lovestruck:

آپ بھی ہوسکتی تھیں۔

اگر سیدھے میں Love ہوتا اور میرر میں More Love ہوتا تو:)
 

تعبیر

محفلین
میں نے پوچھا تھا تعبیر آپ نے بتایا ہی نہیں !

کیا وہ پوسٹ تھریڈ کرتی ہیں یا نہیں ؟

مع السلام

جاگ جاؤ ذاکر کہ لاہور آگیا ہے بلکہ کب کا گزر بھی گیا :laughing:

بوجھ بھی لیا بوچھی اور فہیم نے

چلیں آپکا جواب ہے کہ ہاں پوسٹ کرتی ہیں تھریڈ :)
 

تیشہ

محفلین
وہ خاتون میں نہیں ہوں :rollingonthefloor:

جی بالکل وہ ہیں بوچھی دی گریٹ اور اس تصویر کی وجہ یہ تھی کہ بوچھی بظاہر شو کرتی ہیں کہ وہ لڑاکو ہیں جبکہ انکے اندر بے انتہا پیار ہے :lovestruck:


:confused: :chatterbox:


میں نے کب شو کیا کہ میں لڑاکا طیارہ ہوں :battingeyelashes: ؟
zzzbbbbnnnn-1.gif

آپ نے تو میرا سیکئرٹ سرعام پھوڑُ ڈالا ہے یار ،۔۔ بڑی مشکوں سے اپنی دہشت ، رعب ُ جمارکھا ہے لوگ مجھ سے ڈرتے پھرتے ہیں :party: اور آپ نے بھانڈا پھوڑ ڈالا :chatterbox: ۔۔ ۔
اب سب کا ڈر مجھ سے کم ہوجائے گا :skull: ۔۔ میری برسوں سے بنائی ہوئی دہشت آپ نے پل میں کھول کے رکھدی :battingeyelashes:
ایسی باتیں ۔۔ فون پے اچھی رہتی ہیں ۔۔ یہاں نہیں
zzzbbbbnnnn-1.gif

یہ تو آپ سب دوستوں کو معلوم ہے ناں میں کیا ہوں ، کیسی ہوں ۔، محفل کے ممبران تو نہیں جانتے ناں
انکے لئے ہی سہی ۔۔ مجھے لڑاکا ہی رہنے دیں :battingeyelashes:
ورنہ ہر کوئی مجھے اک خاتون سمجکر بات کرنے کی کؤشیش کریں گے پھر مجھ سے الٹی سیدھی سن لیتے ہیں ۔۔ :tongue: کم ازکم لڑاکا ہی سہی ۔۔کسی کی ہمت تو نہیں پڑتی نا بات کرنے کی ۔ :battingeyelashes:
اور یہی تو میں چاہتی ہوں :party:
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

تیشہ

محفلین
وہ خاتون میں نہیں ہوں :rollingonthefloor:

جی بالکل وہ ہیں بوچھی دی گریٹ اور اس تصویر کی وجہ یہ تھی کہ بوچھی بظاہر شو کرتی ہیں کہ وہ لڑاکو ہیں جبکہ انکے اندر بے انتہا پیار ہے :lovestruck:




لڑاکی نہیں مگر میں ہر کسی سے یہاں بات کرنا پسند نہیں کرتی ، جسٹ سلیکٹڈ دوست ۔۔ :battingeyelashes:
اسلئے جب کوئی مجھ سے بات کرتا ہے تو نہایت ہی غصہ آتا ہے ۔ اگر کوئی فیمیل ہو تو ڈزنٹ میٹر ، مگر نتِ نئے مردلوگ ہوتے ہیں آتے ہیں تو یہ سوچے بناِ کہ یہ کون ہے کیا ہے بس اپنی سوچ کے مطابق لگ جاتے ہیں جو کہ مجھے بہت ہی ناپسند ہے ۔ ۔
اسلئیے میں اپنی دہشت بناکر رکھتی ہوں ۔۔جب لوگوں کو پتا ہوگا لڑاکی فائٹر ہے ، بےعزتی کردیتی ہے ، جھاڑ سنادیتی ہے تو لوگ میرے قریب آنے سے خوف کھاتے ہیں ،، اسی لئے میرا یہ گٹ اپ انکے لئے یہاں کا ہوتا ہے :battingeyelashes:
:chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
نئی پوسٹ‌ تو باجو کریں گی۔
کیونکہ پہلے انہوں نے ٹھیک جواب دیا۔



اب جیسی تعبیر نے شئیر کی ہے ۔ مجھے بھی تو سوچنی پڑی گی ناں کہ میں کیا کروں :battingeyelashes: اور اسکے لئے کل کا دن ہے سوچتی ہوں ،، اور کل شام کو لاتی ہوں کچھ ۔۔ ۔
انتظار کرو شام تک کا :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ابھی تو میں سوکر اٹھی ہؤں ناشتہ کرنا ہے :battingeyelashes:

اتنے میں کچھ سوچو کہ میں کیا پیئش کروں :worried:
کوئی آئیڈیا ؟ ہی دے دو ذپ میں

فہیم ، زین ، عبداللہ،۔ ہے کوئی کوئی اچھی سی تجویز دو مجھے ۔
میں کیا لگاؤں :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
:party:

لو سب بوجھو ُ تو جانیں :battingeyelashes:

اس تصویر میں محفل کے دو ممبرز ہیں :dancing:
کون ہے۔؟ کیا کررہے ہیں ؟
بتانے والا ونِ ہوگا اور نیکس ٹرن اسی کی ہوگی :battingeyelashes:

(نوٹ ) ،، اگر کسی کو سمجھ آجائے کہ کون ہے تو چُپ ۔۔ ہوجائے جبتک باقی کے بھی بتالیں ۔ ۔۔
:chatterbox:
124740333060309gbgb.jpg
 

تیشہ

محفلین
یہ کیا ہے تصویر تو ہے نہیں یہ کسی نا سمجھ میں آنے والے ممبر کی ظرف اشارہ ہے



اوہو عبداللہ، صاف تصویر لگاتی تو جھٹ سے سب جان لیتے ناں :battingeyelashes: اسی لئے تو تصویر کو میں
Lego style میں کررکھا ہے ۔
دو ممبرز ہیں ۔۔بہت پرانےُ ہیں ۔۔ ایک دوسرے سے بہت اچھی بنتی ہے آپس میں ۔۔،
ایک رکن ریگولر آرہا ہے ،جبکہ دوسرا عرصے سے لاپتہ ہے ۔
ایک فیمیل ہے ۔ ایک میل ہے ۔

لو اب اتنے ہنٹس دے ڈالے ہیں بوجھوُ :notworthy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top