دیکھا ہے۔بلکل ۔۔ اس سے پہلے میری روز آئے دن کسی نئے ممبر کے ساتھ جھڑپ ہوتی تھی ،
روز کوئی نا کوئی مجھ سے سنُ لیتا تھا اب اس سال کافی آفاقہ ہوا ہے اب نئے ممبر آتے ساتھ ہی مجھ سے بات چیت نہیں کرتے شاید اسی لئے کافی عرصہ سے سکون ہے ۔
( ماورہ تم نے میرا کوئیز نہیں پڑھا فیس بکُ والا )
پڑھ کے دیکھو تو ذرا
لیں جی کچھ اور تو دماغ میں سمایا نہیں۔
یہی ایک تصویر اٹھا لایا۔
اب بتائیں اس تصویر کو دیکھ کر دماغ میں کیا آتا ہے
سب سے پہلے تو بوچھی بہت بہت مبارک ہو بیٹی کے کامیاب ہونے کی
اس کے بعد میں آپ سے اور ماوراء سے دکھی ہوں ۔ یہ کیا میری دفعہ تو آپ دونوں مجھ سے بات ہی نہیں کرتی تھیں اور اس دفعہ کسی سے لڑائی ہی نہیں ہوئی کیوں بھلا
بوچھی لکی کہاں تھی آپ کو تو یہ بھی یقین نہیں آ رہا تھا اس وقت کہ میں فی میل ہی ہوں یا نہیں اور جواب میرا بھی صحیح تھا میں نے بھی ب یعنی آپ اور ق یعنی قیصرانی کہا تھا
دیکھا ہے۔
جواب بھی دئیے ہیں۔۔ صرف تین، چار جواب ٹھیک ہیں۔۔ آپ نے بھی کیا الٹے سیدھے آپشنز دئیے ہوئے ہیں۔
میں سوچ رہی ہوں کہ میں بھی بناتی ہوں۔
ماورہ ،، میں تمھاری طرف ہی آرہی تھی گڈُنیوز سنانے کو ۔۔اقراء پاس ہوگئی
یونیورسٹی کا فسٹ ائیر بہت اچھے سے اس نے پاس کیا ہے ۔۔ابھی ہم رزلٹ ہی دیکھ رہی تھیں ۔۔
تمھارا جواب بھی نوٹ کرلیا گیا ہے
دماغ میں کیا آنا ہے بھلا دماغ ہوگا تو کچھ آئے گا بھی
تین لڑکے ہیں ۔۔ اب مجھے کیا پتا یہ کون ہیں ؟ اور انکو دیکھکر دماغ میں کیا لانا ہے
کوئی ہنٹس تو دیتے ناں ۔۔ لانا کیا ہے دماغ میں۔؟ کس کو لانا ہے بھلا ،؟ رائٹ والی سائیڈ والے کو، کہ لفٹ والا، یا پھر مڈل ِوالے کو ؟
ماورہ ،، میں تمھاری طرف ہی آرہی تھی گڈُنیوز سنانے کو ۔۔اقراء پاس ہوگئی
یونیورسٹی کا فسٹ ائیر بہت اچھے سے اس نے پاس کیا ہے ۔۔ابھی ہم رزلٹ ہی دیکھ رہی تھیں ۔۔
تمھارا جواب بھی نوٹ کرلیا گیا ہے
میرے خیال میں پرانے ممبرز میں سے کوئی گروپ ہے ۔ اب یہ پرانے ہی جانیں ۔عبداللہ ۔۔ علی ذاکر ۔۔ اور طالوت
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں آمین
ماشااللہ
بٹیا جی کی کامیابی پر ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی سدا ہر امتحان میں کامیابی نصیب کرے آمین
کوئی کیک کی صورت ہی دکھا دینی تھی ۔
نایاب
بہت بہت مبارک ہو آپی جی
جی نایاب بھیا ،، بہت شکریہ دعاؤں کا
یہ لیجئیے مٹھائی کھائیے ۔ کیک بھی لے ہی آتی ہوں ٹھہر کے ۔
غزل کیسی ہیں۔؟ ٹھیک ٹھاک ۔ کوئی نئی بات ،بتائیے نا ،نئی تصویر بچوں کی ۔ روز نتِ نئی شرارتیں ہونگیں انکی ۔ تو مجھے بھی بتائیے ۔
[]