میری مٹھُی میں ہے کیا ؟ بتادو ناں ۔
جو بتائے گا میری مُٹھی میں کیا ہے اُسے انعام دیا جائے گا
( پہلے آئیے ، پہلے پائیے
صیح جواب دینے والے کو گفٹ ۔ ۔۔
(امین ص آپ بھی آئیے اور بتائیے ۔ کیا معلوم آپکے کام کی چیز ہو
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
کہتے ہیں کہ
' بند مٹھی لاکھ کی "
سو بند ہی رہنے دیں ۔
ویسے کہیں مکھی تو نہیں پکڑ لی آپ نے ۔
مکھیاں مارتے مارتے ۔
نایاب
کیا ہو سکتا ہے اتنا چھوٹا؟ ہممممممممممم اچھا باجو پلییز کوئی ہنٹ تو دو نا بھی ایسے کیسے پتہ چلے گا
انگوٹھی ہو سکتی ہے
یا کسی پرندے کا انڈا
جی نایاب بھیا وسلام
مٹُھی میں ۔۔ میرے بڑے کام کی چیز ہے
مکھی تو نہیں پکڑی ۔۔ آپکا بھی جواب غلط ہوا
کچھ اور سوچئیے ۔۔۔ شاید کچھ یاد آجائے آپکو ۔
کیا معلوم پھر مٹھُی کھلنے پے یہ آپکی ہوجائے ۔
ویسے امین ص سے پوچھ کے دیکھئیے ۔