السلام علیکم
اپیا جی
برتھڈے تھریڈ نظر سے گزری تو دل سے دعا نکلی کہ
اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا خوش و شاد وآباد رکھے آمین
سب بہنیں اور بیٹیاں اپنے اپنے گھروں میں شادوآباد رہیں آمین
مجھ معصوم کو پامسٹ تو نہ کہیں ۔
ہاں تکے لگانے اور کھانے کا بہت شوقین ہوں ۔
سو لگاتا رہتا ہوں اکثر ہی ۔
نایاب
شکریہ ۔۔،

مجھے لگا شاید آپ تھریڈ دیکھکر کچھ اور ہی تکاُ لگا بیٹھے ہوں



خیر ، مذاق کررہی ہوں ۔۔ بس شرارت کوُت کُوت کے بھری پری ہے مجھ میں نایاب بھیا ۔۔ ورنہ اور کچھ نہیں