بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اگر مرمت کے قابل نہیں رہا تو تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ میرے گھر کے قریب ایک قصائی کی دکان ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی آپ غلط سمجھے ہو۔ میرا مطلب تھا کہ میرے گھر کے قریب جو قصائی ہے اس کے پاس روزانہ بہت سارے دل آتے ہیں۔ تو وہاں سے اپنی مرضی کا لے دیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کولوں ہر ویلے خیر منگی دی اے۔

ہر روز یہ کہنا اچھی بات نہیں ہے۔ اور نہ اس میں کوئی انٹیلیکچول پن ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری کوشش سے کچھ نہیں ہونے والا۔ اللہ نے جو نظام مقرر کر رکھا ہے اور کے آگے تم جیسوں کی کچھ نہیں چلتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
:chatterbox:

عبداللہ، خیر تو ہے ناں ؟ مرنے کی باتیں کیوں کررہے ہو آپ :chatterbox: کیا ہوا :worried: ؟

باجو دو وجوہات ہیں اس کی جو یہ ایسی باتیں کر رہا ہے۔

ایک یہ کہ اس کی شادی نہیں ہو رہی۔

دوسری یہ کہ روزانہ انڈے کھا کھا کر اس کے دماغ کو گرمی ہو گئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top