اگر مرمت کے قابل نہیں رہا تو تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ میرے گھر کے قریب ایک قصائی کی دکان ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #681 اگر مرمت کے قابل نہیں رہا تو تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ میرے گھر کے قریب ایک قصائی کی دکان ہے۔
علی ذاکر محفلین جولائی 1، 2009 #682 بھائ جی قصائ کے پاس تو اس کا علاج لازمی ہو گا کیوں عبداللہ ؟ مع السلام
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #685 ارے بھائی آپ غلط سمجھے ہو۔ میرا مطلب تھا کہ میرے گھر کے قریب جو قصائی ہے اس کے پاس روزانہ بہت سارے دل آتے ہیں۔ تو وہاں سے اپنی مرضی کا لے دیں گے۔
ارے بھائی آپ غلط سمجھے ہو۔ میرا مطلب تھا کہ میرے گھر کے قریب جو قصائی ہے اس کے پاس روزانہ بہت سارے دل آتے ہیں۔ تو وہاں سے اپنی مرضی کا لے دیں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #688 بکرے بکرے کا دل اور عبد اللہ کے لیے۔ ارے بھائی کسی بیل یا سانڈ کا ہی لیں گے ناں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #689 abdullah007 نے کہا: اچھا کل بدلہ لوں گا آج میرا دل نہیں کر رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک تو تمہارے بھلے کے لیے صلاح مشورے کر رہے ہیں اور تم ہو کہ بدلہ لینے کی بات کر رہے ہو۔
abdullah007 نے کہا: اچھا کل بدلہ لوں گا آج میرا دل نہیں کر رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک تو تمہارے بھلے کے لیے صلاح مشورے کر رہے ہیں اور تم ہو کہ بدلہ لینے کی بات کر رہے ہو۔
عسکری معطل جولائی 1، 2009 #690 اچھا یارو میں سو رہا ہوں کل اٹھنے کی امید کم ہی ہے اگر اٹھ گیا تو ملیں گے
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #691 اللہ کولوں ہر ویلے خیر منگی دی اے۔ ہر روز یہ کہنا اچھی بات نہیں ہے۔ اور نہ اس میں کوئی انٹیلیکچول پن ہے۔
اللہ کولوں ہر ویلے خیر منگی دی اے۔ ہر روز یہ کہنا اچھی بات نہیں ہے۔ اور نہ اس میں کوئی انٹیلیکچول پن ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #693 تمہاری کوشش سے کچھ نہیں ہونے والا۔ اللہ نے جو نظام مقرر کر رکھا ہے اور کے آگے تم جیسوں کی کچھ نہیں چلتی۔
تمہاری کوشش سے کچھ نہیں ہونے والا۔ اللہ نے جو نظام مقرر کر رکھا ہے اور کے آگے تم جیسوں کی کچھ نہیں چلتی۔
علی ذاکر محفلین جولائی 1، 2009 #695 abdullah007 نے کہا: پر میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ کل نا ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جس طرح کے کام کر رہے ہو ایسے ہی خیال آئیں گے ! مع السلام
abdullah007 نے کہا: پر میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ کل نا ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جس طرح کے کام کر رہے ہو ایسے ہی خیال آئیں گے ! مع السلام
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #696 بوچھی نے کہا: عبداللہ، خیر تو ہے ناں ؟ مرنے کی باتیں کیوں کررہے ہو آپ کیا ہوا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو دو وجوہات ہیں اس کی جو یہ ایسی باتیں کر رہا ہے۔ ایک یہ کہ اس کی شادی نہیں ہو رہی۔ دوسری یہ کہ روزانہ انڈے کھا کھا کر اس کے دماغ کو گرمی ہو گئی ہے۔
بوچھی نے کہا: عبداللہ، خیر تو ہے ناں ؟ مرنے کی باتیں کیوں کررہے ہو آپ کیا ہوا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو دو وجوہات ہیں اس کی جو یہ ایسی باتیں کر رہا ہے۔ ایک یہ کہ اس کی شادی نہیں ہو رہی۔ دوسری یہ کہ روزانہ انڈے کھا کھا کر اس کے دماغ کو گرمی ہو گئی ہے۔