بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
یہ کیا ہے تصویر تو ہے نہیں یہ کسی نا سمجھ میں آنے والے ممبر کی ظرف اشارہ ہے



:(

لو اب دیکھو ، اور گیس کرو ،
اب آپ سب کو تصویر تو نظر آرہی ہے ۔ بیک سے ہی اندازے لگاؤ :chatterbox:

CopyofDSCF0572.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
پہلے باجو یہ بتائیں کہ میں ان کو جانتا ہوں بھی ہوں کہ نہیں کیونکہ محفل کے کئ ایسے لوگ جن کو میں نہیں جانتا جو کافی عرصہ سے غائب بھی ہیں ؟

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
لڑاکی نہیں مگر میں ہر کسی سے یہاں بات کرنا پسند نہیں کرتی ، جسٹ سلیکٹڈ دوست ۔۔ :battingeyelashes:
اسلئے جب کوئی مجھ سے بات کرتا ہے تو نہایت ہی غصہ آتا ہے ۔ اگر کوئی فیمیل ہو تو ڈزنٹ میٹر ، مگر نتِ نئے مردلوگ ہوتے ہیں آتے ہیں تو یہ سوچے بناِ کہ یہ کون ہے کیا ہے بس اپنی سوچ کے مطابق لگ جاتے ہیں جو کہ مجھے بہت ہی ناپسند ہے ۔ ۔
اسلئیے میں اپنی دہشت بناکر رکھتی ہوں ۔۔جب لوگوں کو پتا ہوگا لڑاکی فائٹر ہے ، بےعزتی کردیتی ہے ، جھاڑ سنادیتی ہے تو لوگ میرے قریب آنے سے خوف کھاتے ہیں ،، اسی لئے میرا یہ گٹ اپ انکے لئے یہاں کا ہوتا ہے :battingeyelashes:
:chatterbox:

I object my lord میری دفعہ تو یہ طریقہ نا تھا تب تو آپ فی میلز سے بھی بات نہیں کرتی تھیں

مجھے آپ سے دوستی کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑے تھے :laughing: اتنا تو کسی کو لو میرج کے لیے بھی محنت نہیں کرنی پڑتی :laughing:


آی کی تصویر کا جواب ہے ایک تو ب ہے فیمیل اور میل شاید ق :idontknow:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے لو میرج تو بالکل بھی محنت نہیں کرنا پڑتی۔

خیر اس تصویر میں ایک تو باجو ہی ہیں۔ دوسرا قیصرانی لگ تو نہیں رہے لیکن شاید۔
 

تیشہ

محفلین
میں نے بھی بوجھ لیا۔۔وہی جو شمشاد بھائی نے کہا ہے۔:grin:



festive.gif



ماورہ ،، میں تمھاری طرف ہی آرہی تھی گڈُنیوز سنانے کو ۔۔اقراء پاس ہوگئی :battingeyelashes:
یونیورسٹی کا فسٹ ائیر بہت اچھے سے اس نے پاس کیا ہے ۔۔ابھی ہم رزلٹ ہی دیکھ رہی تھیں :battingeyelashes: ۔۔:party:

تمھارا جواب بھی نوٹ کرلیا گیا ہے :battingeyelashes:
:party:
 

تیشہ

محفلین
I object my lord میری دفعہ تو یہ طریقہ نا تھا تب تو آپ فی میلز سے بھی بات نہیں کرتی تھیں

مجھے آپ سے دوستی کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑے تھے :laughing: اتنا تو کسی کو لو میرج کے لیے بھی محنت نہیں کرنی پڑتی :laughing:


آی کی تصویر کا جواب ہے ایک تو ب ہے فیمیل اور میل شاید ق :idontknow:


sssssssss-1.gif



آپ لکی ہیں :battingeyelashes: بلکے ہم دونوں لکی ہیں فرینڈشیپ ہوگئی ۔ اور بہت اچھی ہوئی ۔
ورنہ میں تو کبھی لو میرج بھی اتنی جلدی نا کرتی جتنی جلدی آپ سے گپ شپ ہوئی ۔ ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
اور اللہ کا شکر ہے کہ فیمیل جتنی بھی میری یہاں سے دوست ہیں بہت ہی اچھی بہترین ہیں :battingeyelashes:
اسی لئے ہم سب زیادہ کلوز ہیں ایک دوسرے سے ۔،، ورنہ میل لوگوں نے جتنا خراب امپریئشن دیا ، اُس حساب سے تو مجھے اب بات ہی نہیں کرنی چاہئیے تھی ، مگر کیا ہے نا پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ۔
اسلئے اب دیکھ بھال کے بات چیت کرتی ہوں ، اسی لئے ایک سال سے میرا کسی میل ممبر سے جھگڑا نہیں ہوا ۔۔ :battingeyelashes: مجھے اس سال ایوارڈ ملنا ہی چاہئیے تعبیر :tongue: ،
اس سال میرا کسی مرد لوگ کے ساتھ فائٹ نہیں ہوا :party:
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔۔باجو، واقعی یہ ایوارڈ تو ملنا چاہیے۔۔ آپ کی کافی عرصے سے کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔:grin:

ابھی میں بھی کچھ دن پہلے یہی سوچ رہی تھی کہ میری بھی کافی عرصے سے کسی سے لڑائی نہیں ہوئی۔۔ اور آجکل لڑائی کرنے کو دل کر رہا تھا۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو کہ پھر دونوں آپس میں ہی لڑ لو۔

باجو بہت مبارک ہو اقراء کے پاس ہونے کی بہت بہت مبارک ہو۔ مٹھائی۔
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہا۔۔باجو، واقعی یہ ایوارڈ تو ملنا چاہیے۔۔ آپ کی کافی عرصے سے کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔:grin:

ابھی میں بھی کچھ دن پہلے یہی سوچ رہی تھی کہ میری بھی کافی عرصے سے کسی سے لڑائی نہیں ہوئی۔۔ اور آجکل لڑائی کرنے کو دل کر رہا تھا۔:grin:



بلکل ۔۔:battingeyelashes: اس سے پہلے میری روز آئے دن کسی نئے ممبر کے ساتھ جھڑپ ہوتی تھی ،
روز کوئی نا کوئی مجھ سے سنُ لیتا تھا :chatterbox: اب اس سال کافی آفاقہ ہوا ہے :battingeyelashes: اب نئے ممبر آتے ساتھ ہی مجھ سے بات چیت نہیں کرتے شاید اسی لئے کافی عرصہ سے سکون ہے ۔ :party:

( ماورہ تم نے میرا کوئیز نہیں پڑھا :tongue: فیس بکُ والا :confused: )
پڑھ کے دیکھو تو ذرا
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

تیشہ

محفلین
ارے لو میرج تو بالکل بھی محنت نہیں کرنا پڑتی۔

خیر اس تصویر میں ایک تو باجو ہی ہیں۔ دوسرا قیصرانی لگ تو نہیں رہے لیکن شاید۔




آپ سب کے جواب دُرست ہوئے ۔ مگر سب سے پہلے فہیم نے بوجھاُ ،، ف سے فن لینڈ ، اور ق سے قیصرانی ۔ ۔۔

:battingeyelashes:

یہ میں اور چھوٹے بھا ہی ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top