زیک
مسافر
یہ 2016 ہے کیمرہ یا ایس ایل آر کہا جائے تو اس سے ڈیجیٹل ہی مراد ہوتی ہے۔امید ہے کہ آپ کی اس پوسٹ سے ڈی ایس ایل آر مراد ہوگی، نہ کہ ایس ایل آر؟
یہ 2016 ہے کیمرہ یا ایس ایل آر کہا جائے تو اس سے ڈیجیٹل ہی مراد ہوتی ہے۔امید ہے کہ آپ کی اس پوسٹ سے ڈی ایس ایل آر مراد ہوگی، نہ کہ ایس ایل آر؟
نائکن کے بھی اچھے ماڈلز ہیںکینن کا تو نام ہی کافی ہے ۔
کینن کا ۷۰ ڈی ہے میرے پاس۔ ان کیمروں میں گو کہ جدید فیچرز جیسے ٹچ سکرین، ویڈیو آٹو فوکس وغیرہ تو ہوتا ہے البتہ تصویر کی کوالٹی، رنگ وغیرہ نائکن کے زیادہ بہتر ہیں۔ اگر زیادہ فیچر چاہئے تو کینن لیں۔ اگر بہتر تصویر لینی ہے تو نائکن۔دو ہندسوں والے جیسا کہ 60، 70 ڈی وغیرہ سیمی پروفیشنل ہوں گے۔ اگر آپ کا بجٹ اجازت دیتا ہے تو اس سے شروع کریجیے
دوسرا ابتدا میں 55-18 ملی میٹر والا لینز ہو۔ پھر آہستہ آہستہ ٹیلی فوٹو کی طرف جائیے۔ زیک نائیکن کلب سے تعلق رکھتے ہیں اور میں کینن سے۔ کیمرے دونوں ہی اچھے ہیں۔ بات وہی ہے کہ آپ جس برانڈ کو چنیں، اسی کو پھر آگے بڑھائیں کہ لینز عموماً ایک برانڈ میں آسانی سے ایک دوسرے کے ساتھ چلا سکتے ہیں
میرے خیال میں ایسی چیز کے لیے نئی جنریشن کی مینوفیکچرنگ اہم فیکٹر ہے۔لہذا نئے ماڈل کو اہمیت دی جانی چاہیئے۔نائکن دو سال پرانی باڈی ہے۔ اگر انتظار کر سکتے ہیں تو اگست یا ستمبر میں اس کا نیا ماڈل متوقع ہے
چونکہ امکان کافی ہے کہ اگست یا ستمبر میں نائکن ڈی 3300 کا متبادل نیا ماڈل اناؤنس ہو گا اس لئے انتظار کرنا بہتر ہے۔ اگر نئے ماڈل میں کوئی خاص تبدیلی نہ بھی ہوئی تو پرانا سستا ہو جائے گا۔ ویسے آج کل ایک ہی سیریز میں ایک جنریشن میں کوئی اتنا بڑا فرق نہیں ہوتا کہ ڈی ایس ایل آر کافی میچور ہو چکے ہیں۔میرے خیال میں ایسی چیز کے لیے نئی جنریشن کی مینوفیکچرنگ اہم فیکٹر ہے۔لہذا نئے ماڈل کو اہمیت دی جانی چاہیئے۔
جی نائکن کی تصویری کوالٹی اسی قیمت کے کینن سے بہت بہتر ہے۔ کینن کا فوکس بہتر فیچر جبکہ نائکن کا بہتر پکچر کوالٹی ہےکینن 600 یا 700 ڈی ۔۔۔ کینن کے لینسز شاید سستے مل جاتے ہیں اس لیے اکثر لوگ اس کا مشورہ دیتے ہیں۔ نائکن کے تھوڑے پرانے کیمراز کینن کے نئے کیمراز سے سستے مگر زیادہ طاقت ور اسپیکس کے مل جائیں گے۔۔۔
650 ڈی سے پرانا لینا مناسب نہیں کہ اس کا امیج پراسسر اتنا اچھا نہیں۔ ویسے 600 یا 700 سیریز عباس کے بتائے گئے بجٹ سے مہنگی ہے۔کینن 600
650 ڈی سے پرانا لینا مناسب نہیں کہ اس کا امیج پراسسر اتنا اچھا نہیں۔ ویسے 600 یا 700 سیریز عباس کے بتائے گئے بجٹ سے مہنگی ہے۔
پوائنٹ اینڈ شوٹ تو پہلے ہی موجود ہی اُس کے پاس۔ ایس ایل آر خریدنا ہے اب۔نائکن ڈی 3300 کٹ لینز 18-55 سمیت اتنے کا مل جائے گا۔
ویسے اس قیمت میں مررلیس کیمرے بھی دیکھیں۔
پوائنٹ اینڈ شوٹ نہ لیں سوائے اس کے کہ اچھا سپرزوم ضرورت ہو۔
ستمبر کے دوسرے ہفتے کے شروع تک انتظار کر سکتا ہوں۔نائکن دو سال پرانی باڈی ہے۔ اگر انتظار کر سکتے ہیں تو اگست یا ستمبر میں اس کا نیا ماڈل متوقع ہے
معلومات کا بہت بہت شکریہ برادر۔دھاگے کی یہاں تک کی معلومات سے تو ابھی تک یہ لگ رہا ہے کہ ایسا کیمرہ لیا جائے جس میں 55-18 ملی میٹر والا کِٹ لینز ساتھ ہو۔ اور آپ کی بات درست ہے، کیمرہ نیا اور آتھرائزڈ ڈیلر یا پھر آفیشل سٹور سے خریدنے کا ارادہ ہے۔کینن کی مختلف سیریز ہیں:
XXXX
XXX
XX
X
یعنی چار ہندسوں والے، تین ہندسوں والے، دو والے اور ایک والے۔ 1000، 1100 ڈی وغیرہ جیسے تو بالکل انٹری لیول ہیں
تین ہندسوں والے یعنی جیسا 600، 650، 700 ڈی والے کو ریکمنڈ کروں گا کہ اس سے شروع کریں
دو ہندسوں والے جیسا کہ 60، 70 ڈی وغیرہ سیمی پروفیشنل ہوں گے۔ اگر آپ کا بجٹ اجازت دیتا ہے تو اس سے شروع کریجیے
ایک ہندسے والے پروفیشنل اور بہت مہنگے ہوتے ہیں۔ سو ان کی بات نہیں ہو رہی
آپ لوکل مارکیٹ دیکھ لیں کہ کون سا آپ کے بجٹ میں آتا ہے۔ کوشش کیجیے گا کہ اچھے ڈیلر سے اور برانڈ نیو لیجیے گا۔ دوسرا ابتدا میں 55-18 ملی میٹر والا لینز ہو۔ پھر آہستہ آہستہ ٹیلی فوٹو کی طرف جائیے۔ زیک نائیکن کلب سے تعلق رکھتے ہیں اور میں کینن سے۔ کیمرے دونوں ہی اچھے ہیں۔ بات وہی ہے کہ آپ جس برانڈ کو چنیں، اسی کو پھر آگے بڑھائیں کہ لینز عموماً ایک برانڈ میں آسانی سے ایک دوسرے کے ساتھ چلا سکتے ہیں
جی ہاں برادر۔ ڈیجیٹل ایس ایل آر ہی مراد ہے یہاں۔امید ہے کہ آپ کی اس پوسٹ سے ڈی ایس ایل آر مراد ہوگی، نہ کہ ایس ایل آر؟
فراخدلانہ آفر کا بہت بہت شکریہ برادر۔ لیکن مقصود ڈیجیٹل ایس ایل آر ہے۔اگر SLR ہی مقصود ہے تو پھر میرے پاس ایک کینن کا پڑا ہے فن لینڈ۔ وہ بھجوا سکتا ہوں
اگر SLR ہی مقصود ہے تو پھر میرے پاس ایک کینن کا پڑا ہے فن لینڈ۔ وہ بھجوا سکتا ہوں
تو پھر مجھے بھجوا دیں۔فراخدلانہ آفر کا بہت بہت شکریہ برادر۔ لیکن مقصود ڈیجیٹل ایس ایل آر ہے۔
ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ۔
مررلیس کی باڈی سائز میں چھوٹی ہوتی ہے۔ برسٹ فوٹو یا ویڈیو میں ایس ایل آر سے بہتر ہے، امیج کوالٹی کچھ کم ہے۔ اتنے زیادہ لینز ابھی دستیاب نہیں۔پوائنٹ اینڈ شوٹ تو پہلے ہی موجود ہی اُس کے پاس۔ ایس ایل آر خریدنا ہے اب۔
مررلیس کے پروز اینڈ کونز کیا ہیں ؟
جب میرا فن لینڈ کا اگلا چکر لگا تو بھجوا دوں گا۔ آپ پوسٹ کے اخراجات بھجوا دیجیےتو پھر مجھے بھجوا دیں۔