بجٹ ایس یل آر کی خریداری

arifkarim

معطل

یاز

محفلین
1۔ نائکن ڈی 3300 اور نائکن ڈی 5300 میں سے کون سا والا بہتر ہے ؟
2۔ اوپر جیتنے والے کو اگر ڈی 5500 کے مقابل کیا جائے تو ؟
زیک arifkarim

ڈی 5300 بہتر ہے ڈی 3300 سے۔
اور اگرچہ میں نے ڈی 5500 کے فیچرز چیک نہیں کئے، لیکن اندازہ یہی ہے کہ ڈی 5300 سے بہتر ہی ہو گا کہ اسی سیریز کا نیا ماڈل ہے۔
 

زیک

مسافر
اگر 3000 سیریز لینا چاہتے ہیں تو اب 3300 سستا مل جائے گا۔ یا اگر 3400 کے نئے فیچر چاہئیں تو وہ لے سکتے ہیں۔
ڈی 3400 کی اناؤنسمنٹ دیکھی ہے۔ زیادہ فرق نہیں ہے۔ ایک تو نائکن کے بقول بیٹری کے ایک چارج سے اب زیادہ تصاویر لی جا سکیں گی اور دوسرے سنیپ برج (snapbridge) کا اضافہ جو بلوٹوتھ کے ذریعے فون ایپ سے کنٹرول اور تصاویر ٹراسفر کر سکے گا۔ ڈی 3300 میں بلٹ ان وائی فائی نہیں ہے۔
 

عباس اعوان

محفلین
ستمبر کے پہلے ہفتے تک خریدنا ہے، تو ڈی 3400 شاید اس وقت تک نہ مل سکے، اس ویک اینڈ پر نائکن سٹور پر جا کر پتا کرتا ہوں کہ ہانگ کانگ میں کب ریلیز ہو گا۔
 

عباس اعوان

محفلین
آپ لوگ بیرون ملک سفر کرتے ہوئے طیارے میں کیمرہ کیسے ساتھ لے کر جاتے ہیں ؟
1۔ لگیج
2۔ ہینڈ کیری
3۔ بیک پیک
اگر نمبر دو یا تین، تو کیسے یقینی بناتے ہیں کہ طیارے میں اوپر سامان رکھتے ہوئے کیمرے کو نقصان نہیں پہنچے گا ؟؟؟
زیک قیصرانی arifkarim
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
آپ لوگ بیرون ملک سفر کرتے ہوئے طیارے میں کیمرہ کیسے ساتھ لے کر جاتے ہیں ؟
1۔ لگیج
2۔ ہینڈ کیری
3۔ بیک پیک
اگر نمبر دو یا تین، تو کیسے یقینی بناتے ہیں کہ تیار میں اوپر سامان رکھتے ہوئے کیمرے کو نقصان نہیں پہنچے گا ؟؟؟
زیک قیصرانی arifkarim
کیمرے کیساتھ اسکا الگ بیگ بھی ملتا ہے۔ اسکو کندھے میں ڈال کر سفر کرتا ہوں۔
 

زیک

مسافر
آپ لوگ بیرون ملک سفر کرتے ہوئے طیارے میں کیمرہ کیسے ساتھ لے کر جاتے ہیں ؟
1۔ لگیج
2۔ ہینڈ کیری
3۔ بیک پیک
اگر نمبر دو یا تین، تو کیسے یقینی بناتے ہیں کہ طیارے میں اوپر سامان رکھتے ہوئے کیمرے کو نقصان نہیں پہنچے گا ؟؟؟
زیک قیصرانی arifkarim
کیمرہ بیک پیک
 
Top