یاز
محفلین
ان شاء اللہ تعالیٰ ڈی 5500 کا ارادہ ہے، کل۔
18-55 کٹ لینز کے ساتھ۔
بہترین فیصلہ ہے جناب۔ کچھ عرصہ استعمال کے بعد کسی نئے لینز کی خرید کے بارے میں سوچئے گا۔
ان شاء اللہ تعالیٰ ڈی 5500 کا ارادہ ہے، کل۔
18-55 کٹ لینز کے ساتھ۔
میرا بیک پیک کیمرے اور لینز کے لئے ہی بنا ہے لہذا اس میں پیڈنگ ہوتی ہے۔اگر نمبر دو یا تین، تو کیسے یقینی بناتے ہیں کہ طیارے میں اوپر سامان رکھتے ہوئے کیمرے کو نقصان نہیں پہنچے گا ؟؟؟
سیٹ کے نیچےجہاز کے اندر سیٹ پر گود میں ہی رکھے رہتے ہیں اسے ؟
۱۸ - ۵۵ سے دور کی تصویر نہیں لی جا سکتی۔ ہم نے پہلے یہی کیا تھا پھر اگلے دن بدل کر ۱۸ - ۱۳۵ لے لیابہترین فیصلہ ہے جناب۔ کچھ عرصہ استعمال کے بعد کسی نئے لینز کی خرید کے بارے میں سوچئے گا۔
ہینڈ کیری میں عموماً رکھتا ہوں۔ ویسے پچھلی مرتبہ میں اپنے کمپیوٹر کے مانیٹر کو لگیج میں ڈال کر لایا تھا۔ ایک بار کنڈل لگیج کی بالکل بیرونی پاکٹ میں رہ گیا تھا۔ کبھی کوئی شکایت نہیں ہوئی
نائکن ڈی 5500 بمع 18-140 لینز کل رات کو خرید لیا۔
میرا خیال ہے کہ یہ قابلِ بحث نکتہ ہے۔ لینز خریدنے کے لئے یہ اندازہ ہونا ضروری ہے کہ عمومی طور پہ کس قسم کی فوٹوگرافی کا ارادہ ہے۔۱۸ - ۵۵ سے دور کی تصویر نہیں لی جا سکتی۔ ہم نے پہلے یہی کیا تھا پھر اگلے دن بدل کر ۱۸ - ۱۳۵ لے لیا
بہت بہت شکریہزبردست۔ بہت مبارک ہو جناب۔